فضلیت

01/31/2023 - 14:04

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : مَن اَرادَ أَن یُنْظُرَ اِلی آدَمَ فی عِلمِهِ و الی نوحٍ فی تقواهُ و اِلی ابراهیمَ فی حِلمِهِ و اِلی موسی فی هَیبَتهِ وَ اِلی عیسی فی عبادَتِهِ فَلیَنظُر الی علیِّ بنِ ابی ‌طالب ۔

12/04/2022 - 06:41

سوره توحید [قل ھو اللہ احد۔۔۔] مکی سورہ اور قران کریم کے ۳۰ ویں پارہ میں موجود ہے نیز اس کی ۴ ایتیں ہیں ۔ بہت ساری جگہوں اور مقامات پر جیسے نماز صبح میں ، ہر واجب نماز کے بعد ، سوتے وقت و ۔۔۔ سورہ توحید کی تلاوت کی تاکید کی گئی ہے ۔

11/28/2022 - 05:57

حضرت زینب علیها السلام ۵ جمادی الاول سن ۵ ھجری قمری کو شھر مدینہ میں پیدا ہوئیں ، خاندان نبوت کا دستور اور طریقہ یہ تھا کہ بچے کا نام گھر کے بزرگ کے رکھتے تھے ، (۱) اپ کی ولادت کے بعد حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا نے اپ کو مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی گود میں دیا اور فرمایا کہ

11/10/2022 - 07:06

امام محمد تقی علیہ السلام: مَنْ زارَ قَبْرَ عَمَّتی بِقُمَّ فَلَهُ الْجَنَّةُ ؛ جو قم میں میری پھوپھی کی زیارت کرے اس پر بہشت واجب ہے ۔ (۱)

السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ رَسُولِ اللَّه

السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ فَاطِمَةَ وَ خَدِیجَة

10/26/2022 - 07:57

چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیھا کے سلسلہ میں فرماتے ہیں کہ « میری اولاد میں سے ایک لڑکی شھر قم میں انتقال کرے گی جس کا نام فاطمہ ہے ، اس کی شفاعت سے تمام شیعہ جنت میں داخل ہوں گے ۔ » (۱)

10/22/2022 - 09:19

حضرت معصومہ قم (س) کے مختلف القاب و فضائل میں سے ایک لقب اور ایک فضلیت "شفیعہ" ہے ، اس دن اور اس روز جس دن «لا تنفع الشفاعه عنده الا لمن اذن له» اس [خدا] کے نزدیک کسی کی شفاعت کام نہیں آئے کی مگر یہ کہ اسے اجازت حاصل ہو ۔ (۱)

09/05/2022 - 08:34

امام رضا علیہ السلام نے ابن شبیب کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا :

عن الریان بن شبیب عن الرضا ع...‏یا ابن شبیب إن بکیت على الحسین حتى تصیر دموعک على خدیک غفر الله لک کل ذنب أذنبته صغیرا کان أو کبیرا قلیلا کان أو کثیرا ۔ (۱)

08/23/2022 - 06:57

ہم نے اپنی گذشتہ تحریر میں امام سجاد علیہ السلام کی اس حدیث کی جانب اشارہ کیا تھا کہ خداوند متعال نے حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کو دو بازوں کے بدلے جو سرزمین کربلا پر شھید ہوئے تھے ، دو پَر عطا کئے ہیں جس سے وہ جنت میں پرواز کرتے ہیں اور اس بات کی جانب بھی اشارہ کیا تھا کہ پَر سے مراد جسمان

08/22/2022 - 06:12

کسی شخصیت کے سلسلہ میں معصومین علیھم السلام کے بیانات اور اپ کی تعریف ھرگز غیر معصوموں کے برابر نہیں ہے کیوں کہ اھل بیت علیھم السلام حقائق سے پردہ اٹھاتے ہیں اور حقائق کے بیانگر ہیں ۔

امام رضا علیہ السلام
06/11/2022 - 08:10

احادیث میں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی زیارت کی بے انتہا فضلیتیں بیان کی گئی ہیں اور اپ کی زیارت کا ثواب بہشت بتایا ہے ، چھٹے امام حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے نقل کرتے ہوئے فرمایا : «سَتُدفَنُ بَضعَةٌ مِنّي بأرضِ خُراسانَ، ل

صفحات

Subscribe to فضلیت
ur.btid.org
Online: 60