فضلیت

02/12/2024 - 10:16

 چوتھے امام سجاد علیہ السلام نے جناب زینب سلام اللہ علیہا کی شان میں فرمایا: أنتِ بِحَمدِ اللّهِ عالِمَةٌ غَيرُ مُعَلَّمَةٍ ؛ آپ الحمدلله عالمہ غیر معلمہ ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بحار الانوار، ج۴۵،ص۱۶۴

12/20/2023 - 08:34

اسلام نے عورتوں کے سلسلہ میں مردوں کو بہت سفارش کی ہے ، اٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام لڑکیوں سے محبت کے ساتھ پیش انے کی تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں : «اِنَّ اللّهَ تَبَارَكَ وَ تَعَالَى عَلَى الاُناثِ اَرَقٌّ مِنهُ عَلَى الذُّكُورِ؛ خداوند متعال لڑکوں سے زیادہ لڑکیوں کے حق میں مہربان

08/01/2023 - 08:05

راوی نے نقل کیا ہے کہ : قال الامام السجاد علیه‌ السلام : وَ اِنَّ لِعَمِیَ العَبّاسِ مَنزِلَهً یَغبِطُهُ عَلَیها جَمیعُ الشُّهَداء یَومَ القِیامَه ۔ (۱)

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا : قیامت کے دن میرے چچا عباس کا وہ مقام ہے جسے دیکھ کر تمام شھداء تعجب کریں گے ۔

05/24/2023 - 04:56

بلا شبہہ قم کو قم بنانے اور اس تاریخی مذہبی شہر کو خاص عظمت عطا کرنے میں ‏حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کا کردار نمایاں ہے، اس میں کسی طرح کا کوئي شک و ‏شبہہ نہیں۔

05/23/2023 - 09:22

حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اپ کا زیارت نامہ معصوم امام علیہ السلام سے وارد ہوا ہے ، معصومہ کونین حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کے بعد اپ تنہا وہ بی بی اور خاتون ہیں جن کا زیارت نامہ معصوم امام علیہ السلام سے وارد ہوا ہے ۔

03/19/2023 - 17:54

اس خطبہ شعبانیہ کا ایک اور فقرہ ہے [ وَ عَمَلُکُمْ فِیهِ مَقْبُولٌ ؛ اور تمھارے عمل اس ماہ میں مقبول ہیں]

03/17/2023 - 09:59

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ : لاَ تَقُولُوا هَذَا رَمَضَانُ وَ لاَ ذَهَبَ رَمَضَانُ وَ لاَ جَاءَ رَمَضَانُ فَإِنَّ رَمَضَانَ اِسْمٌ مِنْ أَسْمَاءِ اَللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ لاَ يَجِيءُ وَ لاَ يَذْهَبُ وَ إِنَّمَا يَجِيءُ وَ يَذْهَبُ اَلزَّائِلُ وَ لَكِنْ قُولُوا « شَهْرُ رَمَضٰانَ »  ف

02/22/2023 - 06:26

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ رجب خدا کا مہینہ (شھراللہ)، شعبان میرا مہینہ (شعبان شهری) اور رمضان میری امت کا مہینہ (رمضان شهر امّتی) (۱) ہے ، نیز ایک دوسرے مقام پر یوں فرمایا کہ شعبان شهری رحم اللّه من أعاننی علی شهری (۲) شعبان میرا مہینہ ہے خدا اس پر رحمت نازل ف

02/05/2023 - 12:37

حضرت خدیجہ کبری رضوان اللہ علیہا کی وفات کے بعد اخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کو فاطمہ بنت اسد رضوان اللہ علیھا کے سپرد کیا ، آپ نے ان کے سلسلہ میں بھی ماں کا کردار پیش کیا اور جب تک زندہ رہیں خاتون دوجہاں کو جان و دل سے اپنی عزت آفریں آغوش میں

02/05/2023 - 12:37

ماہ رجب ایک طرف تو الھی رحمت میں غوطہ ور ہونے کا موقع تو دوسری طرف اس ماہ رحمت کی خصوصیت سے استفادہ کے لئے خود کو امادہ کرنے کی مناسب گھڑی ہے ۔

صفحات

Subscribe to فضلیت
ur.btid.org
Online: 88