صبر

10/22/2023 - 09:32

قران کریم کا ارشاد ہے صبر اور نماز کے ذریعے اللہ سے مدد مانگو بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

سختیوں پر صبر اور مصلی بچھا کر خدا سے لو لگانے سے انسان کو معراج کی منزلیں نصیب ہوتی ہیں ،

10/15/2023 - 10:36

صبر کی فضیلت میں بے شمار روایات اور آیات پائی جاتی ہیں: پروردگار ارشاد فرماتا ہے : صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بے حساب دیا جائے گا۔ (۱) دوسری جگہ ارشاد ہوتا ہے : یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، (۲) مزید ارشاد ہوتا ہے : اِن حالات میں جو لوگ صبر کریں اور جب کوئی مصیبت پڑے، تو کہیں کہ: ہم صر

10/15/2023 - 10:31

ارشاد رب العزت ہوتا : صبر اور نماز کے ذریعے (اللہ سے) مدد چاہو، اور بیشک یہ گراں ہے مگر ان پر (ہرگز) نہیں جن کے دل خشیتِ الٰہی سے شکستہ ہیں۔ (۱) دوسری جگہ ارشاد ہوتا صبر اور نماز کے ذریعے (اللہ سے) مدد چاہو ، بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (۲) یعنی اپنی باطنی خواہشات پر صبر کے ذریعہ کنٹرول

11/30/2022 - 09:41

صبر کو معرفت کی حمایت اور سپورٹ کی ضرورت ہے یعنی جب انسان حقیقت کو جانتا اور پہچانتا ہے تب کہیں جاکر صبر کرتا ہے کہ ان حالات میں صبر کو حقیقی پیرایا اور ملبوس حاصل ہوتا ہے کیوں کہ جب انسان یہ جان لے اور اس حقیقت سے اگاہ ہو کہ اس حادثہ کے پیچھے کونسی حکمت اور حقیقت پوشیدہ ہے تو پھر صبر کرنا اسان ہ

لوگوں سے کنارہ کشی کے تین معنی
03/01/2020 - 13:28

خلاصہ: اسول کافی کی احادیث کی تشریح کرتے ہوئے کنارہ کشی کے تین معنی بیان کیے جارہے ہیں۔

اللہ کی معرفت، انسان کے لئے پشت پناہی کا باعث
03/01/2020 - 13:28

خلاصہ: اسول کافی کی احادیث کی تشریح کرتے ہوئے اللہ کی معرفت، جو انسان کے لئے پشت پناہی کا باعث، اس پر گفتگو کی جارہی ہے۔

اکیلے ہونے پر صبر، قوتِ عقل کی نشانی
03/01/2020 - 13:28

خلاصہ: اسول کافی کی احادیث کی تشریح کرتے ہوئے قوتِ عقل کی نشانی بتائی جارہی ہے۔

صبر کی اہمیت اور ضرورت
12/15/2019 - 20:51

خلاصہ: صبر مختلف مقامات پر خاص اہمیت کا حامل ہے، قرآن کریم نے قرآن کریم میں مختلف آیات میں صبر کا تذکرہ کیا ہے۔

کونسی چیز بہتر ہے
11/20/2019 - 15:19

خلاصہصبر کا مفہوم یہ ہے کہ نفسانی خواہشات کو عقل پر غالب نہ آنے دیا جائے اور شرعی حدود سے تجاوز نہ کیا جائے۔

صبر مؤمن کی نشانی
11/20/2019 - 14:42

خلاصہ:روزانہ پیش آنے والے واقعات خوشگوار بھی ہوسکتے ہیں اور نہایت برے بھی، ان دونوں حالتوں میں ہمیں صبرکو اختیار کرنا چاہئے۔

صفحات

Subscribe to صبر
ur.btid.org
Online: 52