امام علی سے متعلق مضامین

امام علی ع
02/23/2022 - 05:29

امام علی علیہ السلام پیغمبر اسلام کے فدا کار سپاہی اور جانثار ساتھی تھے، اور آخری لمحات تک پیغمبر اکرم (ص) کی خدمت ِاقدس میں رہے، یہاں تک کہ رسول اکرم (ص) کی رحلت کے وقت وداع کرنے والے بھی آپؑ ہی تھے، وداع پیغمبر(ص) کو نہج البلاغہ میں یوں بیان فرماتے ہیں:

امام علی ع
02/22/2022 - 09:13

امام علی علیہ السلام نہج البلاغہ میں فرماتے ہیں:

پیغمبر اکرم(ص) کی طرح کیا امیرالمؤمنین علی(ع) بھی تمام انبیاء(ع) سے افضل و برتر ہیں؟
02/22/2022 - 08:43

اہل تسنن،حضرت علیؑ کوخلفاۓ راشدین کی ترتیب کے حساب سے چوتھے مقام پر رکھتے ہیں جبکہ شیعوں کا ماننا الگ ہے۔ شیعوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت علیؑ نبی نہیں ہیں مگر نبئ کریمؐ کی طرح تمام انبیاء سے افضل و برتر ہیں۔ اس کا سیدھا سا مطلب یہ ہو جاتا ہے کہ شیعوں کے یہاں بعد از سرور کائناتؐ حضرت علیؑ بلا تفریق تما

امام علی ع
02/21/2022 - 09:15

حضرت علی (ع) وحی کے آغاز سے ہی پیغمبر(ص) کے ساتھ تھے ، امام علی علیہ السلام وہ بلند مقام شخصیت ہیں جنہوں نے نور وحی کو اپنی آنکھوں سے مشاہدہ فرمایا اس لئے تو رسول ختمی مرتبت نے فرمایا تھا، اے علی جو میں دیکھتا ہوں وہ آپ بھی دیکھتے ہیں جو میں سنتا ہوں وہ آپ بھی سنتے ہیں۔

امام علی ع
02/20/2022 - 07:48

دین اسلام اور ایمان کے درمیان ایک عقلی اور منطقی رابطہ موجود ہے اس طرح کہ جو بھی مومن اور اہل ایمان ہوگا وہ یقینا مسلمان بھی ہوگا مگر جو فقط مسلمان ہے ضروری نہیں کہ وہ مومن اور اہل ایمان بھی ہو ۔

امام علی ع
02/19/2022 - 08:53

رسول اسلام صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے منقول ہے کہ حضرت نے فرمایا «سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ (ص) یَقُولُ عُنْوَانُ صَحِیفَةِ الْمُؤْمِنِ حبّ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ (ع) ؛ صحیفہ مومن کا عنوان علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی محبت ہے ۔ » یا دوسرے لفظوں میں یوں کہا جائے کہ ہمارے نامہ اعمال کی اہم

امام علی ع
02/16/2022 - 06:38

امام جعفر صادق علیہ السلام سے محبت اور عداوت [حب اور بغض] کے سلسلہ میں پوچھا کیا گیا کہ کیا محبت اور عداوت ایمان کا حصہ ہے ؟ تو حضرت (ع) نے فرمایا « هَلِ الْإِیمَانُ إِلَّا الْحبّ وَ الْبُغْض ؛ کیا ایمان، محبت اور عداوت سوا کچھ اور بھی ہے » ؟

02/14/2022 - 08:53

انسان فطری لحاظ سے ایک اچھے ائڈیل اور رول ماڈل کی تلاش میں رہتا ہے مگر ایک ایسا رول ماڈل میں جس میں کوئی کمی اور عیب نہ ہو، انسانوں میں سے جسے بھی اس مقصد کے لئے انتخاب کیا جائے گا وہ بے نقص اور بے عیب نہیں ہوسکتا ۔ ہاں !

امام علی ع
02/13/2022 - 07:45

حضرت علی (ع) کا مختصر تعارف

مصیبت پر صبر اور نعمت پر ڈر
07/11/2020 - 13:40

خلاصہ: اگر کوئی مصیبت اللہ سے قریب کرے تو وہ آزمائش ہےاور اگر اللہ سے دور کرے تو سزا ہے۔

صفحات

Subscribe to امام علی سے متعلق مضامین
ur.btid.org
Online: 59