امام علی سے متعلق مضامین
04/16/2017 - 11:16
خلاصہ: امام علی(علیہ السلام) نے صبر و استقامت سے کام لینے کے لئے ایسے ایسے اقوال ارشاد فرمائے ہیں کہ اگر آپ کا چاہنے والا ان کو پڑھ لے تو بے شک وہ کبھی بھی صبر کے دامن کو نہیں چھوڑے گا۔
04/16/2017 - 11:16
خلاصہ: سعادتمند اور نیک بخت ہونا ایک ایسی آرزو ہے، جس کا انسان ابتدائے خلقت ہی سے خواہشمند ہے۔ اور ہرکوئی اپنی خلقت کے بارے میں جتنی معرفت رکھتا ہے اس لفظ کو اس کے مطابق تصور کرتا۔ سعادت تک پہونچنے کے لئے ضروری ہے کہ انسان ہمیشہ اپنے آپ کو خدا کی بارگاہ میں حاضر اور ناطر جانے۔