قاسم سلیمانی

01/06/2024 - 06:46

دلوں کے سردار شھید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع گزار شھدائے کرمان میں ہونے والے بم بلاسٹ اور اس سانحہ میں ۸۴ بے گناہوں کی شھادت نیز دوسوگیارہ لوگوں کے زخمی ہونے سے دنیا کے دل لرز اٹھے ، حادثہ کی خبر پاتے ہی دوستوں نے غم زدہ گھرانوں کو تعزیت پیش کرنی شروع کی اور دشمنوں نے اپنا دامن جھاڑنا شروع کرد

01/04/2024 - 09:18

موصولہ رپورٹ کے مطابق پہلا دھماکہ جنرل سلیمانی کی قبر سے تقریباً 700 میٹر اور دوسرا دھماکا تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا۔ یہ دھماکے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کے پروگرام میں شرکاء پر ہوا۔

پہلا دھماکہ مقامی وقت کے مطابق 14 بجکر 50 منٹ پر ہوا اور دوسرا 15 منٹ بعد ہوا۔

01/09/2023 - 07:06

چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ لوگوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور نرمی کے ساتھ پیش آؤ چاہے دشمن اور مخالف ہی کیوں نہ ہو ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: مجلسی ، محمد باقر ،  بحارالأنوار ، ج ‏68 ، ص ، 309 ۔

01/09/2023 - 05:55

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : وَ قُولُوا لِلنَّاسِ‏ كُلِّهِمْ‏ حُسْناً مُؤْمِنِهِمْ وَ مُخَالِفِهِمْ: أَمَّا الْمُؤْمِنُونَ فَيَبْسُطُ لَهُمْ وَجْهَهُ وَ بِشْرَهُ.

01/08/2023 - 10:20

انڈٰین صحافی یوگیتا پنڈت نے فارس نیوز ایجنسی سے انٹرویو میں کہا: میں سردار سلیمانی کی شخصیت کے سلسلہ میں کچھ کہنے کے لائق نہیں مگر یہ کہوں گی کہ وہ تمام مسلمانوں کیلئے ائڈیل ہیں ، وہ تمام نوجوانوں ، جوانوں ، ادھیڑ اور بوڑھوں کیلئے حقیقی ائڈیل ہیں ۔

 

01/08/2023 - 08:44

(کسی چیز سے نہیں ڈرا)

01/08/2023 - 08:38

(کسی چیز سے نہیں ڈرا)

بعض خواتین قند (۱) نذر کرتی اور اسے مقدس مقامات پر رکھتیں ، ہم سبھی ایک ساتھ جاکر اسے اٹھا لاتے اور مل جل کر کھاتے ۔

01/07/2023 - 05:23

ٹرمپ نے میرے بھائی سلیمانی کو قتل کردیا،

اور کہا کہ میرے بھائی سلیمانی دہشتگرد تھے،

تو کیا آپ کو یہ حق حاصل ہے کہ افراد کی توصیف کرسکیں،

مثال کے طور پر اگر پسند نہ آئے تو کل ہمیں دہشتگرد بنادیں،

01/06/2023 - 08:14

(کسی چیز سے نہیں ڈرا)

ان دنوں میرے علاقہ میں حمام نہ تھا ، میری ماں تانبہ کی دیگ میں اگ پر پانی کھولاتیں اور پھر نہر کا ٹھنڈا پانی ملاکر ہمارے سر اور بدن کو صابن سے دھوتیں ، بعض اوقات اِشلوم ( ایک طرح کی گھانس) سے دھلتیں ۔

01/05/2023 - 08:05

میرے بھائیوں اور بہنوں اصول کا خیال رکھیں ، اصول یعنی ولی فقیہ

وصیت‌ نامہ شہید قاسم سلیمانی

صفحات

Subscribe to قاسم سلیمانی
ur.btid.org
Online: 31