لوگوں سے نرمی سے بات کرو

Mon, 01/09/2023 - 05:55

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : وَ قُولُوا لِلنَّاسِ‏ كُلِّهِمْ‏ حُسْناً مُؤْمِنِهِمْ وَ مُخَالِفِهِمْ: أَمَّا الْمُؤْمِنُونَ فَيَبْسُطُ لَهُمْ وَجْهَهُ وَ بِشْرَهُ. وَ أَمَّا الْمُخَالِفُونَ فَيُكَلِّمُهُمْ بِالْمُدَارَاةِ- لِاجْتِذَابِهِمْ‏ إِلَى الْإِيمَانِ،  فَإِنْ يَيْأَسْ‏ مِنْ ذَلِكَ يَكُفَّ شُرُورَهُمْ عَنْ نَفْسِهِ، وَ عَنْ إِخْوَانِهِ الْمُؤْمِنِينَ ۔ (۱)

لوگوں کے ساتھ چاہے مومن ہو چاہے مخالف ، نرمی سے بات کرو ، البتہ مومن کے ساتھ خوش اخلاقی اور خوش روی کے ساتھ پیش آؤ اور مخالفین کے ساتھ گفتگو میں نرم لب و لہجہ اپناؤ تاکہ انہیں اپنی طرف کھینچ سکو ، اگر انہیں اپنی جانب لانے میں ناکام رہے اور مایوس ہوگئے تو اِس نرم لب و لہجہ کی وجہ سے اپنے اور اپنے دینی بھائیوں سے شر کو دور رکھ سکو گے ۔

اگاہ رہو ! میرے ماں اور باپ ان لوگوں پر قربان جو ان لوگوں میں سے ہیں جن کے نام آسمانوں میں معروف اور زمین میں گمنام ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: مجلسی ، محمد باقر ،  بحار الأنوار ، ج ‏68 ، ص ، 309 ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 5 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 34