Sun, 01/08/2023 - 10:20
![](https://ur.btid.org/sites/default/files/field/image/qsm-slymny-5.jpg)
انڈٰین صحافی یوگیتا پنڈت نے فارس نیوز ایجنسی سے انٹرویو میں کہا: میں سردار سلیمانی کی شخصیت کے سلسلہ میں کچھ کہنے کے لائق نہیں مگر یہ کہوں گی کہ وہ تمام مسلمانوں کیلئے ائڈیل ہیں ، وہ تمام نوجوانوں ، جوانوں ، ادھیڑ اور بوڑھوں کیلئے حقیقی ائڈیل ہیں ۔
Add new comment