شھید قاسم سلیمانی کے بارے میں امریکن شخصیت نے کیا کہا

Create: 01/07/2023 - 05:23

ٹرمپ نے میرے بھائی سلیمانی کو قتل کردیا،

اور کہا کہ میرے بھائی سلیمانی دہشتگرد تھے،

تو کیا آپ کو یہ حق حاصل ہے کہ افراد کی توصیف کرسکیں،

مثال کے طور پر اگر پسند نہ آئے تو کل ہمیں دہشتگرد بنادیں،

ٹرمپ نے ان پر الزام لگایا کہ متعدد امریکن کو قتل کیا ہے، وہ برے انسان تھے ہم نے انہیں قتل کردیا،

وہ کہاں تھے کہ انہیں قتل کردیا ؟ نیویارک، فلاڈیلفیا، کولوراڈو، کیلیفورنیا، یا فلوریڈا میں ؟

انہیں عراق میں قتل کیا آپ (امریکن) عراق میں کیا کر رہے تھے ؟

وہ دہشتگرد انسان نہیں تھے، وہ قابض فوجیوں کو عراق کی سرزمین میں قتل کررہے تھے ، 

ایران سے عراقیوں کے بھائی کے عنوان سے انہیں قابض فوجیوں سے نجات دینے کی کوشش کررہے تھے،

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 34