اسلامی مہینے
خلاصہ: اگر ہم واجبات کو انجام دینگے تو جنت کے دروزے ہمارے لئے کھولے جائینگے اور اگر حرام کاموں کےمرتکب ہوئے تو جھنم کے دروازے۔
چکیده: یتیموں کے حقوق کو سمجھ کر، اس کی رعایت کرتے ہوئے رضائے الہی کے حصول کی کوشش میں رہنا ہی اس دعا کا پیغام ہے۔
خالاصہ: انسان جب گناہ کرتا ہے تو اسکے دل میں ایک کالا دھبہ پیدا ہوجاتا ہے، اہستہ اہستہ اسکا بورا دل سیاہ ہوجاتا ہے، گناہ سے بچنے کا ایک راستہ موت کو یاد کرنا ہے۔
خلاصہ: جب انسان، خدا کی مرضی کو اپنے پیش نظر رکھتا ہے تو شیطان کبھی بھی اس پر مسلط نہیں ہوسکتا۔
خلاصہ: ماہ مبارک رمضان کے روز و شب میں عبادتوں کی وجہ سے انسان کا دل نورانی ہوجاتا ہے اور جب انسان کا دل نورانی ہوجاتا ہے تا وہ اپنے اعضاء و جوارح سے جو بھی کام کرتا ہے وہ صرف اور صرف خدا کی خشنودی کے لئے ہوتا ہے۔
خلاصہ: اس مضمون میں یہ بتایا گیا ہے کہ عبادتوں کی اہمیت اس وقت ہے جب وہ خدا کی بارگاہ میں مقبول واقع ہوں اور عبادت کس طرح مقبول واقع ہوتی ہے ہم کو ائمہ(علیہم السلام) کی سیرت کو دیکھنا ہوگا۔
خلاصہ: مستحب نمازیں واجب نمازوں کی کمیوں کو پورا کرتی ییں۔
خلاصہ: جو شخص غیبت کرتا ہے، قیامت کے دن اسکے نامۂ اعمال میں سے تمام نیکیوں کو محو کردیاجائے گا۔
خلاصہ: شب قدر، وہ فضیلت والی رات ہے جس میں خدا اپنے توبہ کرنے والے بندہ کو معاف کردیتا ہے۔ جب بندہ تونہ کرتا ہے تو خدا جواب میں کہتا ہے کہ میں بہت بخشنے والا ہوں۔
خلاصہ: انسان اس کے ساتھ محشور ہوتا ہے جس سے محبت کرتا ہے، اب چاہے وہ اچھے ہوں یا برے۔