اسلامی مہینے
خلاصہ:خدا کی وسیع رحمت ہے کہ اس نے قرآن اور اہل بیت(علہم السلام) کو ہماری ہدایت کے لئے بھیجا، اور قرآن اور اہل بیت(علیہم السالم) نے ہمیں اسکی عبادت کرنے کا سلییقہ سکھایا۔
خلاصہ: تمام آفات اور بلاء ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہیں، اگر ہم خدا سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں تو وہ ہپت جلدی بخشنے ولا ہے۔
خلاصہ: اگر ہم واجبات کو انجام دینگے تو جنت کے دروزے ہمارے لئے کھولے جائینگے اور اگر حرام کاموں کےمرتکب ہوئے تو جھنم کے دروازے۔
خلاصہ: اگر ہم واجبات کو انجام دینگے اور حرام کاموں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنگے، تو خدا ہم پر اپنے فضل کے ذریعہ برکتوں کو نازل فرمائے گا۔
چکیده: یتیموں کے حقوق کو سمجھ کر، اس کی رعایت کرتے ہوئے رضائے الہی کے حصول کی کوشش میں رہنا ہی اس دعا کا پیغام ہے۔
خالاصہ: انسان جب گناہ کرتا ہے تو اسکے دل میں ایک کالا دھبہ پیدا ہوجاتا ہے، اہستہ اہستہ اسکا بورا دل سیاہ ہوجاتا ہے، گناہ سے بچنے کا ایک راستہ موت کو یاد کرنا ہے۔
خلاصہ: ماہ مبارک رمضان کے روز و شب میں عبادتوں کی وجہ سے انسان کا دل نورانی ہوجاتا ہے اور جب انسان کا دل نورانی ہوجاتا ہے تا وہ اپنے اعضاء و جوارح سے جو بھی کام کرتا ہے وہ صرف اور صرف خدا کی خشنودی کے لئے ہوتا ہے۔
خلاصہ: جب انسان، خدا کی مرضی کو اپنے پیش نظر رکھتا ہے تو شیطان کبھی بھی اس پر مسلط نہیں ہوسکتا۔
خلاصہ: بغیر خدا کی مدد کے ہم اسکی اطاعت نہیں کرسکتے کیونکہ مدد کرنے وال صرف اور صرف وہی ہے۔
خلاصہ: اگر لوگوں کے عیوب کی پردہ پوشی نہیں کرینگے تو خدا ہمارے عیوب کو لوگوں کے سامنے آشکار کردیگا، انسا کو چاہئے کہ قناعت کو اپنی زندگی کا سرمشق قرار دے، اور عدل اور انصاف کے ساتھ زندگی بسر کرے۔