اسلامی مہینے
خلاصہ:روزہ انسان کے ارادہ کو قوی کرتا ہے اور اس کے مزاج میں اعتدال پیدا کرتا ہے۔
ماه مبارک رمضان برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے اور روایات میں تاکید ہوئی ہے کہ اسے خاص طریقے سے انجام دیا جائے اور اس کے ایک ایک لمحہ کو پوری توجہ سے گزارا جائے ۔
اس مبارک مہینے کے آداب کچھ اس طرح سے ہیں :
خلاصہ: اس دعا میں حقیقی نماز پڑھنے والے، روزہ رکھنے والے اور غفلت سے دور رہنے کے سلسلے میں گفتگو ہوئی ہے
خلاصہ: جب انسان نیک اعمال انجام دیتا ہے تو خدا اسکی ہدایت کرتا ہے اور جب خدا کسی کی ہدایت کرتا ہے تو وہ شخص، انسانیت کے اعلی درجوں کو طے کرتا ہے۔
خلاصہ:خداوند عالم نے انسان کو عقل کی بناء پر اشرف المخلوقات کہا اور اسی عقل کی بناء پر انسان اچھے کام کو انجام دیتا ہے اور برے اور بیہودہ کاموں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھتا ہے۔
خلاصہ: دوسرے دن کی دعا میں روزہ دار خدا سے تین اہم چیزوں کو درخواست کر رہا ہے، خدا کی رضایت، گناہوں سے معافی، قرآن پڑھنے کی توفیق۔
خلاصہ: تمام آفات اور بلاء ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہیں، اگر ہم خدا سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں تو وہ ہپت جلدی بخشنے ولا ہے۔
خلاصہ: اگر ہم واجبات کو انجام دینگے اور حرام کاموں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنگے، تو خدا ہم پر اپنے فضل کے ذریعہ برکتوں کو نازل فرمائے گا۔
خلاصہ: اگر ہم واجبات کو انجام دینگے تو جنت کے دروزے ہمارے لئے کھولے جائینگے اور اگر حرام کاموں کےمرتکب ہوئے تو جھنم کے دروازے۔
چکیده: یتیموں کے حقوق کو سمجھ کر، اس کی رعایت کرتے ہوئے رضائے الہی کے حصول کی کوشش میں رہنا ہی اس دعا کا پیغام ہے۔