حضرت امام حسین (علیہ السلام)

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی ثقافتی جدوجہد
10/12/2019 - 20:55

حضرت امام حسین (علیہ السلام) سے "منا" میں کئی خطبے نقل ہوئے ہیں، یہ خطبے اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ آپؑ نے ان دس سالوں کے دوران افراد کو پرورش دینے کے لئے کتنی کوشش کی۔ آپؑ خفیہ طور پر حکومت کی نظروں سے اوجھل، سرگرم عمل رہے تا کہ اسلامی ممالک کے آس پاس بعض لوگوں کے لئے واضح کریں کہ اسلام خطرے

صلح حسنیؑ سے قیام حسینیؑ تک
10/12/2019 - 20:49

خلاصہ: حضرت امام حسن مجتبی (علیہ السلام) نے حالات کے تناظر میں صلح کی اور حضرت امام حسین (علیہ السلام) نے حالات کے تناظر میں قیام کیا، کیونکہ زمانے کے حالات کا آپس میں فرق تھا۔

جناب مسلمؑ کا امام حسین (علیہ السلام) کو خط اور آپؑ کا جواب
09/16/2019 - 12:47

خلاصہ: جب جناب مسلم ابن عقیلؑ "مضیق" نامی جگہ پر پہنچے تو خط لکھ کر قاصد کے ہاتھ حضرت امام حسین (علیہ السلام) کو بھیجا، آپؑ نے خط کا جواب۔

اربعین، حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی نصرت کا منظر
10/30/2017 - 11:22

خلاصہ: زیارت اربعین محض زیارت نہیں ہے بلکہ امام عالی مقام کی نصرت کا ایک حسین انداز بھی ہے۔

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کے زائر کے لئے چند غورطلب نکات
10/30/2017 - 11:20

خلاصہ: ایک زائر کو کوشش کرنا چاہئے کہ کی زیارت کے ثواب کے ساتھ ساتھ، مزور کی رضامندی بھی حاصل کرسکے۔

روانگی سے پہلے رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) کی ایک زیارت
10/18/2017 - 16:57

خلاصہ: تاریخی مآخذ کے مطابق حضرت امام حسین (علیہ السلام) نے مدینہ سے روانگی سے پہلے کئی بار رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) کی قبر مبارک کی زیارت کی۔ ان میں سے ایک بار کا یہاں پر تذکرہ کیا جارہا ہے۔

مروان ابن حکم سے امام حسین (علیہ السلام) کی بحث
09/23/2017 - 18:31

خلاصہ: ولید نے رات کے وقت حضرت امام حسین (علیہ السلام) کو بلوا کر بیعت طلب کی، لیکن حضرت نے خفیہ طریقہ کو قبول نہ کیا اور کھلم کھلا اور لوگوں کے سامنے بیعت کا طریقہ بتایا، مروان نے ولید کو اشارہ سے زبردستی بیعت لینے کو کہا تو حضرت نے اسے سخت ردعمل دکھایا۔

یزید نے خلافت غصب کرنے کے فوری بعد بیعت طلب کی
09/23/2017 - 14:32

خلاصہ: یزید نے ولید بن عتبہ کو خط لکھ کر تین افراد سے بیعت لینے کا حکم دیا، ان تین افراد میں سے ایک حضرت امام حسین (علیہ السلام) تھے۔ ولید نے رات کے وقت گفتگو کے بہانے سے بلوایا۔

سید الشھداء کے کربلا میں ورود سے نو محرم تک کے اہم واقعات
04/16/2017 - 11:16

سید الشھداء امام حسین علیہ السلام کے کربلا وارد ہونے سے لیکر نو محرم تک بہت اہم واقعات پیش آئے جن کا تزکرہ عموما ہماری مجالس میں نہیں ہوتا۔ جن میں ابن زیاد کے مختلف خطوط، مختلف ملاقاتیں، پانی کے حصول کے لے مختلف کوشش، اور غازی با وفا کے وفا کا امتحان لیتے ہوئے امن نامہ وغیرہ جیسے واقعات شامل ہیں۔

صفحات

Subscribe to حضرت امام حسین (علیہ السلام)
ur.btid.org
Online: 47