Wed, 02/14/2024 - 04:10
حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ہیں: إِنَّ لِلهِ بِقٰاعَاً یُحِبُّ أنْ یُدْعیٰ فیٖهٰا فَیَسْتَجیٖبَ لِمَنْ دَعٰاهُ وَٱلْحَیْرُ مِنْهٰا ۔
خداوند متعال کے نزدیک کچھ گنبد ہیں جس میں وہ پسند کرتا ہے کہ دعا کی جائے اور وہ دعا کرنے والے کی دعائیں مستجاب کرے ، امام حسین علیہ السلام کا حائر اس مکان میں سے ایک ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حَرّانی ، ابن شُعبہ ، تحَفُ العُقول، ص ۳۵۷ ؛ مجلسی ، محمد باقر، بِحارُالأنوار، جلد ۹۸، ص ۱۳۰، حدیث ۳۴ ۔
Add new comment