ایام فاطمیہ

11/25/2023 - 10:57

فاطمی کردار ہر دور کی ضرورت ، ہر دور کی دوا اور ہر دور کا علاج ہے ہر دور کے لئے نمونہ عمل ، آئیڈیل اور اسوہ ہے۔ کیونکہ نمونہ عمل ، اسوہ اور آئیڈیل بننے کے لئے ایک ایسی پہل دار شخصیت اور ایک ایسے بلند کردار کی ضرورت ہے جو آئیڈیل ، اسوہ اور نمونہ عمل بننے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

12/12/2022 - 10:15

شیخ صدوق نے زید بن علی  بن الحسین سے اور ان کے اجداد نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا سے روایت کی ہے کہ میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سنا کہ انحضرت (ص) نے فرمایا : « جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے کہ اگر اس وقت کوئی مسلمان دعا کرے تو اس کی دعا قبول ہوگی ۔ میں نے انحضرت (ص) سے دریافت

12/07/2022 - 07:55

بہت ہی خاص ایام ہیں ، تاریخ میں یہ ایام بی بی دوعالم معصومہ کونین ، زہراء مرضیہ ، حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا کی شھادت سے منسوب ہیں ، بعض مورخین نے ۱۳ جمادی الاول تو بعض دیگر نے اپ کی شھادت ۳ جمادی الثانیہ کو تحریر کیا ہے ، البتہ تاریخ میں اختلاف کے با وجود انہیں اس بات پر اتفاق ہے کہ اپ فطر

خطبہ فدکیہ
01/19/2022 - 05:34

وَ الصَّبْرَ مَعُونَةً عَلَی اسْتیجابِ الْاَجْرِ.

[اللہ نے] صبر کو اجر حاصل کرنے کیلئے مددگار قرار دیا  

فاطمہ زھراء
01/12/2022 - 05:12

وَ طاعَتَنا نِظاماً لِلْمِلَّةِ،

اللہ نے اہلبیت كى اطاعت كو ملت اسلامیہ كے نظم كیلئے ضروری قرار دیا

فاطمہ زھراء
01/09/2022 - 09:57

جنابِ سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کو ایام فاطمیہ کہا جاتا ہے اور یہ ایام بہت سی نسبتوں کی بنإ پر نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ ام الشہداء جناب زہراء سلام اللہ علیہا کی عنایات ہر خاص و عام کے لیے یکساں ہیں۔ یہ اس در کا لطف و کرم ہے کہ یہاں کوٸی بھی سوالی خالی ہاتھ نہیں لوٹتا۔ شہد

فاطمہ زھراء
01/08/2022 - 08:22

گھر میں سناٹا چھایا ہو اتھا بچے اور شوہر باہر گئے ہوئے تھے وہ تنہا تھی اور اپنے حجرے میں بند اپنے رب سے ملاقا ت کے لئے اپنے آپ کو آمادہ کر رہی تھی۔ اور اپنے مالک کی تسبیح و تہلیل میں مصروف تھی اس کے پردہ ذہن پر ماضی کے واقعات یکے بعد دیگر آتے جارہے تھے۔

فاطمہ زھراء
01/04/2022 - 07:31

حریم حجاب و عفت کی مدافع

فاطمہ زھراء
01/04/2022 - 05:25

تربیت

تربیت کا مادہ ’’ رَبَ وَ ‘‘ ہے جس کے معنی ہیں پرورش کرنا ، پروان چڑھانا اصطلاح میں تربیت یعنی انسان کے اندر پائی جانے والی  (پوشیدہ )صلاحیتوں کو اپنے مطلوبہ مقاصد کی راہ میں بروئے کار لانے کے لئے ماحول فراہم کرنا ۔

اسلامی تربیت

صفحات

Subscribe to ایام فاطمیہ
ur.btid.org
Online: 81