ایام فاطمیہ

ہمیں ایام فاطمیؑ کیوں منانا چاہیے؟
12/22/2021 - 14:20

ایام فاطمیہؑ کی مجالس میں جہاں ذکر مصائب معصومہؑ عالم ہو ، وہیں ذکر غصبِ خلافتِ مرتضویؑ بھی ضروری ہے اور عوام کو یہ بھی بتلایا جانا ضروری ہے کہ کس طرح مولا علیؑ اور ان کی زوجہ صدیقہ طاہرہ (س) نے مدینہ والوں کو ان کے گھر جا جا کر اعلان غدیر یاد دلایا تھا۔ مگر سب نے آپؑ کی نصرت کرنے اور ساتھ دینے سے انکار کردیا۔ ان اسباب کا بیان کیا جانا بھی ضروری ہے،جن کی وجہ سے مدینہ والوں نے اہلبیت رسولؐ کا ساتھ نہیں دیا۔ مدینہ والوں کی خاموشی کے باوجود جناب فاطمہ (س) نے تنہا غاصبانِ خلافت و فدک کا مقابلہ کیا۔

فاطمہ زھراء
12/20/2021 - 09:25

ایام فاطمیہ کے موقع پر سرزمین ھندوستان کے مختلف صوبوں از جملہ کشمیر، یوپی، بمبئی ، دلی ، بہار ، بنگال اور علی پور میں مجالس فاطمی کا اہتمام گیا میں جس میں مقررین نے سیرت حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا پر روشنی ڈالی۔

12/19/2021 - 19:28

من أذاھا فقد أذانی/ہے روایت نبی(ص) کی زبانی  /میری زھرا(س) ہے میری نشانی

ایام فافطمیہ
12/18/2021 - 10:00

 مولانا کلب جواد نقوی نے ادارہ مقصد حسینی کشمیری محلہ، لکھنؤ کی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر منعقد پہلی مجلس سے خطاب کے دوران کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی خواتین کے لیے بہترین نمونہ عمل ہے ۔

ساجد نقوی
12/18/2021 - 09:43

قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی نے 13 جمادی الاول بروایت دختر رسول اکرم حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے سانحہ شھادت پر اپنے پیغام میں کہا کہ جو لوگ اپنے آپ کو اسلام سے وابستہ رکھے ہوئے ہیں، ہدایت اور رہنمائی کا منبع قرآن کریم اور سنت رسول اکرم سمجھتے ہیں، یہ مسلمانوں کا مسلمہ و متفقہ عقیدہ ہ

فاطمیہ
01/13/2019 - 20:30

 بی بی(س) نے محض ایک ناز و نعم سے بھرپور زندگی نہیں گزاری بلکہ امورِ خانہ داری کے ساتھ ساتھ اپنے شوہر کی مثالی رفیقِ حیات ثابت ہوئیں،آپ نے ایک مثالی بیوی ہونے کے ناطے مثالی بچوں کو پروان چڑھایا اور اپنے شوہر کی اجتماعی و انفرادی  ذمہ داریوں کو ادا کرنے میں بھرپور تعاون کیا۔

بہترین شخص؛ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی نظر میں
01/29/2018 - 12:13

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا ارشاد گرامی ہے کہ:
"خِيارِكُم أليَنُكُم مَناكِبَهُ و أكرَمُهُم لِنِسائِهِم"
تم میں سے سب بہتر وہ شخص ہے جو لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آتا ہے اور اپنی بیوی سے زیادہ محبت کرتا ہے؛
(دلائل الإمامه، ص 76)

ایام فاطمیہ کیا ہیں؟
04/16/2017 - 11:11

چکیده:ایام فاطمیہ بطور کل چھ(۶) دنوں پر مشتمل ہوتا ہے، جن میں سے ۳ دن جمادی الاول میں اور باقی ۳ دن جمادی الثانی کے مہینے میں۔ 

صفحات

Subscribe to ایام فاطمیہ
ur.btid.org
Online: 56