ضرورت
ان حالات میں کہ اسلام دشمن عناصر دین اسلام سے مقابلے اور محاذ ارائی پر کمر بستہ ہے اور کھلم کھلا دین اسلام سے بر سرپیکار ہے نیز اس بات پر مُصِر ہیں کہ « ایکیسویں صدی میں عالم اسلام سے مقابلہ، امریکا کی خارجہ پالیسی کا اہم ترین میدان ہے » اور « مستقبل میں انسانی معاشرے کا اصل تصادم و ٹکراو ، اسلام
تاریخ میں ۴ ستمبر عالمی یوم حجاب کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ، خواتین کیلئے " پردہ" فقط ایک لباس کا نام نہیں ہیں بلکہ یہ ایک مکمل نظام حیات اور تھذیب کا نام ہے ، تاریخ میں میں عرب خواتین کے سلسلہ میں ایک جملہ نقل ہے کہ " النساء عماد البلاد" خواتین تہذیب و ثقافت کی عمارت اور ستون ہیں" اس میں کسی قس
خلاصہ: انسان جب قیمتی چیز لینا چاہے تو غور کرتا ہے کہ نقلی اور جعلی نہ ہو، بلکہ اصل اور حقیقی ہو، اسی طرح دین کی تعلیم جس سے حاصل کرنی ہو، انسان کو چاہیے کہ غور کرے کہ یہ شخص واقعی عالم ہے یا ظاہری طور پر عالم ہے جو علم کے نام سے لوگوں کو گمراہ کررہا ہے۔
خلاصہ: معنوی ضرورت کیونکہ انتہائی اہمیت کی حامل ہے تو اسے علم اور عالم دین کے ذریعے سے پورا کیا جاسکتا ہے۔
خلاصہ: انسان اپنی ضروریات پر فطری طور پر توجہ دیتا ہے، ان ضروریات میں سے ایک اہم ضرورت جس پر انسان کو بہت زیادہ توجہ دینی چاہیے، معنوی ضرورت اور دینداری ہے۔
خلاصہ: ہنگامی صورتحال میں جب سہارے ٹوٹ جاتے ہیں تو اس وقت انسان اس حقیقت کا ادراک کرپاتا ہے کہ وہ ہمیشہ اللہ کا محتاج ہے۔
خلاصہ: انسان جتنا بھی باصلاحیت ہو اور مختلف کاموں کا ماہر ہو، لیکن پھر بھی بہت سارے کاموں میں دوسرے لوگوں کی توانائیوں اور طاقتوں کا ضرورتمند ہے۔
خلاصہ: انسان کی ضروریات میں سے ایک اہم ضرورت معاشرتی زندگی ہے، انسان اپنی بہت ساری ضروریات کو معاشرتی زندگی میں پورا کرتا ہے۔
خلاصہ: علم حاصل کرنے کے ساتھ علم پر عمل کرنا بھی ضروری ہے، کیونکہ علم عمل کرنے کے لئے ہوتا ہے۔