خوش اخلاقی کی اہمیت

Wed, 05/18/2022 - 09:12
خوش اخلاقی

پیغمبرخدا صلی الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:

اِنَّ الغَضَبَ مِنَ الشَّيطانِ وَاِنَّ الشَّيطانَ خُلِقَ مِنَ النّارِ وَاِنَّما تُطفَأُ النّارُبِالماءِ فَاِذا غَضِبَ اَحَدُكُم فَليَتَوَضَّاْ ۔ (۱)

غصہ و غضب شیطان کے صفات میں سے ہے اور شیطان کی خلقت آگ سے ہوئی ہے اور آگ پانی سے ٹھنڈی ہوجاتی ہے لہذا تمہیں جب بھی غصہ آئے وضو کرلو ۔

امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

اَلْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِى الْمالَ وَ يُنْمِى الرِّزْقَ وَ يُنْسِئُ فِى الاَجَلِ وَ يُحَبِّبُ اِلَى الاَْهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ ۔ (۲)

حُسنِ گفتار مال میں کثرت ، روزی میں فراوانی ، موت میں تاخیر ، گھرانے میں انسان کی محبوبیت اور جنت میں داخل ہونے کا سبب ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:
۱: پاینده ، ابوالقاسم ، نهج الفصاحہ ، ص ۲۸۶ ۔
۲: شیخ صدوق ، خصال ، ص ۳۱۷، ح ۱۰۰ ۔

تبصرے

Submitted by عون محمد on

سلام علیکم
ماشاء اللہ

صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پورا لکھنا چاہیے

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
12 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 57