Tue, 05/17/2022 - 06:56
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
إجتَهِدوا أن یَکونَ زَمانُکُم أربَعَ ساعاتٍ: ساعَةً مِنهُ لِمُناجاةِ اللّه ِ و ساعَةً لِأمر المَعاشِ و ساعةً لِمُعاشَرَةِ الإخوانِ و الثِّقاتِ و الَّذینَ یُعَرِّفُونَ عُیُوبَکُم و یَخلِصونَ لَکُم فِی الباطِنِ و ساعَةً تَخلُونَ فِیها لِلَذّاتِکُم و بِهذِهِ السّاعَةِ تَقدِروُن عَلَى الثَّلاثِ ساعاتٍ ۔ (۱)
اپنے وقت کو چار حصوں میں تقسیم کرو :
۱: ایک حصہ خدا سے مناجات کیلئے مخصوص کرو ۔
۲: ایک حصہ معیشت فراہم کرنے کیلئے مخصوص کرو ۔
۳: ایک حصہ اپنے بھائیوں ، قابل اعتماد اور جو لوگ تمھارے عیوب تمہیں بتا سکیں اور دل سے تم سے محبت کرتے ہیں ان سے مخصوص کرو ۔
۴: ایک حصہ حلال لذتوں کے حصول کیلئے قرار دو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: فقه الرّضا علیه السلام، ص ۳۳۷
Add new comment