روٹی کا احترام کیسے کریں؟

Sun, 04/16/2017 - 11:02

روٹی کا احترام کیسے کریں؟

روٹی کا احترام کیسے کریں؟
عنْ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ (ع): 
«أَنَّهُ قَالَ أَكْرِمُوا الْخُبْزَ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ أَنْزَلَهُ مِنْ بَرَكَاتِ السَّمَاءِ وَ أَخْرَجَهُ مِنْ بَرَكَاتِ الْأَرْضِ قِيلَ وَ مَا إِكْرَامُهُ قَالَ لَا يُقْطَعُ وَ لَا يُوطَأُ وَ عَنْهُ ع قَالَ إِذَا حَضَرَ لَمْ يُنْتَظَرْ بِهِ غَيْرُهُ»
حضرت علی امیر المؤمنین علیہ السلام سے روایت ہے: روٹی کا احترام کریں، اللہ تعالی نے اس کو آسمانی برکات سے بھیجا ہے اور زمین کی برکات سے نکالا ہے.
پوچھا گیا مولا اس کا احترام کیسے ہے؟
آپ (ع) نے فرمایا: روٹی کا احترام کرنا اس طرح ہے کہ اس کو دور مت پھینکیں اور پاؤں کے نیچے مت آنے دو اور جب آپ اس کو دسترخواں پر رکھتے ہیں تو دوسری غذاؤں کا انتظار نہ کریں اور اس کو بے اعتنائی کی نظر سے نہ دیکھیں.
 مكارم الأخلاق-ترجمه مير باقرى، ج‏1، ص: ۲۹۴

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 49