عدالت

08/24/2022 - 07:53

عدالت کی دین اسلام میں اس قدر زیادہ اہمیت ہے کہ ایات و روایات اور دیگر دینی منابع میں حتی حیوانات کے حقوق کا بھی تذکرہ ہے کہ اگر انسان نے ان کے حقوق کی مراعات نہ کی تو خداوند متعال کی بارگاہ میں اسے جواب دینا ہوگا ۔

08/24/2022 - 07:17

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی رحلت اور اپ کی وفات کے بعد اسلامی حکومت ۲۵ سال تک حقیقی الھی اور اسلامی معارف سے بہت دور چلی گئی ، دونوں کے درمیان کافی فاصلہ ہوگیا ، اسلام دائرہ حکومت میں توسیع اور فتوحات کی وجہ سے غنائم جنگی کی کثرت اور مختلف ممالک سے انے والی ثروت نے مسلم

عدالت کی رعایت
04/14/2020 - 18:37

توجہ رہے کہ ہم کہیں کسی وجہ سے رشتہ داری یا جان کی پہچان کی بنا پر کسی کا حق ضائع نہ کربیٹھیں۔

عدل کا حاکم ہونا تمام مشکلات کا حل
11/19/2019 - 18:09

خلاصہ:عدالت ہی ہے کہ جس کی وجہ سے ہر چیز کو اسکا  حق دیا جاتاہے۔

عدالت صحابہ کا نظریہ؛مقاصد اور نتائج
07/27/2019 - 13:12

شیعہ عقیدے کے مطابق رسول اللہ(ص) کے صحابہ دوسرے افراد کی مانند ہیں صرف صحابی ہونے کی بنا پر انکی عدالت ثابت نہیں ہوتی ہے ، صحابہ کی ایک لاکھ چودہ ہزار کی تعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے عادی طور پر محال ہے کہ صرف رسول اللہ کی ملاقات اور ایمان کی بنا پر وہ عادل قرار پائیں کیونکہ اتنی بڑی تعداد مختلف رجحانات اور میلانوں کے ہوتے ہوئے تھوڑی سی مدت میں تقوا کے اس درجے تک پہنچ جائیں اور وہ گناہان کبیرہ انجام نہ دیں یا گناہان صغیرہ پر اصرار نہ کریں در حالانکہ ان میں کچھ تو اپنی خواہش و ارادے کے مطابق مسلمان ہوئے اور کچھ تو خوف و ہراس کی بنا پر اور کچھ تالیف قلوب کی بنا پر اسلام لائے۔

عدل کے معنی و مفہوم
08/08/2018 - 15:26

خلاصہ: عقائد کی بنیادی بحثوں میں سے ایک، عدل الٰہی ہے، عدل الٰہی پر گفتگو سے پہلے ضروری ہے کہ عدل کے معنی اور مفہوم کی پہچان ہوجائے۔ لہذا اس مضمون میں عدل کے لغوی معنی اور اصطلاحی معنی یعنی اللہ کے عدل کے معنی بیان کیے جارہے ہیں۔

حضرت علی(علیہ السلام)کی عدالت
02/03/2018 - 13:37

خلاصہ: عدالت یہ ہے کہ انسان کو اپنے رشتہ داروں کے ساتھ بھی  عدالت کے ساتھ پیش آئے۔

امام صادق(علیہ السلام) کی نظر میں عدالت
07/05/2017 - 08:26

خلاصہ: جو اللہ کو نظر میں رکھتا ہے وہ ہمیشہ عدالت سے کام لیتا ہے۔

Subscribe to عدالت
ur.btid.org
Online: 76