توھین

04/27/2024 - 06:09

آج بتاریخ 27 اپریل 2024 عیسوی کو شوشل میڈیا کے وسیلہ تصاویر کے ساتھ یہ خبر دیکھنے کو ملی کہ ھندوستان کے ایک پبلشر nep کی جانب سے چھٹی جماعت کے نصاب کی ایک کتاب میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ روح اللہ خمینی (رح) کے متعلق نہ صرف غلط لکھا گیا بلکہ پوری طرح انکی شخصیت کو منفی انداز میں پیش

07/01/2023 - 10:35

سربراہ امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین نے سویڈن میں کی جانے توہین قرآن پر اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ مغرب کو آزادی اظہار رائے کے قوانین پر نظر ثانی کرنی ہوگی کیونکہ توہین قرآن قطعاً طور پر آزادی اظہار رائے میں شمار نہیں ہوتا بلکہ ہم مسلمانان کے دل مجروح ہوتے ہیں۔

07/01/2023 - 10:32

مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام سید شیدا حسین جعفری نے سویڈن کی حکومت اور پولیس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کئے جانے پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن مجید کی توہین سے ساری دنیا کے مسلمان غمگین ہیں، علامہ شیدا حسین جعفری

07/01/2023 - 10:28

آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس طرح کے واقعات کی تکرار کو روکنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔

ان کے اس خط کا متن حسب ذیل ہے:

07/01/2023 - 10:24

ایت اللہ العظمی سیستانی نے گذشتہ روز

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کو ارسال کردہ مکتوب

میں سویڈن میں قران کریم کی توھین کی شدید مذمت کی اور

مطالبہ کیا ہے کہ وہ توھین قرآن کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کرے ۔

01/29/2023 - 15:05

جیسا کہ ہم نے اپنی گذشتہ تحریر میں اس بات کی جانب اشارہ کیا کہ قران کریم نے کفار و مشرکین و اپنا جواب لانے کی دعوت دی مگر و ایسا کرنے سے عاجز و ناتوان ہوگئے ، اس عاجزی اور ناتوانی نے قران کریم کی شان میں گستاخی کرنے پر انہیں اکسایا جیسا کہ قران کریم نے اس سلسلہ میں فرمایا : «يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُ

01/29/2023 - 14:43

پالوڈان نے گزشتہ سال بھی ریلیاں نکالی تھیں جس میں اس نے قرآن جلانے کی دھمکی دی تھی۔ترکی کے وزیراعظم طیب اردغان نے گزشتہ پیر کو کابینہ کی میٹنگ کے بعد کہا کہ اسٹاک ہوم میں مسلمانوں کی مقدس ترین کتاب کو نذرآتش کرنے کے بعد اب سوئڈن کو ناٹو کی رکنیت کی لیے ترکی کی حمایت کی توقع نہیں رکھنی چاہئے۔

01/29/2023 - 14:40

سوئڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے انتہائی اشتعال انگیز واقعہ نے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات چھلنی کردئیے ہیں۔ ہزاروں افراد سراپا احتجاج ہیں اور اپنے ہاتھوں میں قرآنی  نسخوں کو اٹھائے ہوئے اللہ اکبر کے نعرے بلند کررہے ہیں۔عرب ملکوں نے اس واقعہ کی پرزورالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان بدبختوں کے خلاف س

01/29/2023 - 14:16

سوئڈ اور دیگر یورپین ممالک میں قرآن کریم کی توہین اسلام دشمن عناصر کی عاجزی اور ناتوانی کی نشانی ہے کہ دشمن اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود اس الہی کتاب کو دنیا میں پھلنے اور دلوں میں جگہ بنانے سے ناتوان ہے ، ایک ناکام کوشش جس کا نتیجہ بدنامی اور بے ابروئی کے سوا کچھ بھی نہیں ۔

01/28/2023 - 15:04

مغربی دنیا کے کچھ نادان افراد اور جاہل طبقہ قران کریم کو شدت پسندی اور دھشت گردی کا منبع و مرکز بتانے میں کوشاں ہے جبکہ اس الہی کتاب نے ، تعصب ، قوم پرستی ، ظلم ، زیادتی ، خیانت اور جہالت سے نکالنے ، مختلف علوم سے بہرہ ور کرنے ، تمدن کو بلند کرنے اور امن عامہ کو مضبوط بنانے میں جو کردار ادا کیا ہ

صفحات

Subscribe to توھین
ur.btid.org
Online: 42