احکام

03/30/2024 - 18:37

سوال : نجس مکان یعنی نجس زمین یا مصلے پر نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے ؟ 

جواب: نمازی کا مصلی یعنی اس کے نماز پڑھنے کی جگہ پاک و صاف ہونا چاہئے لیکن اگر سجدہ کے علاوہ دیگر جگہیں نجس ہوں اور نمازی کے لباس اور کپڑے میں سرایت کا بھی امکان نہ ہو تو نماز صحیح ہے ۔

06/17/2023 - 07:34

امام زمانہ علیہ السلام نے ایک اور خط میں محمد بن عثمان کو جواب میں تحریر فرمایا: كان فيما ورد على الشيخ أبي جعفر محمد بن عثمان العمري قدس الله روحه في جواب مسائلي إلي صاحب الدار عليه السلام وأما ما سألت عنه من أمر من يستحل ما في يدهمن أموالنا ويتصرف فيه تصرفه في ماله من غير أمرنا فمن فعل ذلك فهو

06/15/2023 - 08:28

خمس کے سلسلہ میں موجود تمام ایات میں جو قابل توجہ گوشہ اور نکتہ موجود ہے وہ خمس کی اھمیت ہے ، جیسا کہ قران کریم نے سورہ انفال کی ۴۱ویں ایت شریف میں فرمایا کہ اگر جس کو خدا نے نازل کیا ہے اس پر ایمان رکھتے ہو تو اس کا خمس ادا کرو ۔

خمس کے سلسلے میں موجود روایات

06/14/2023 - 09:13

اگر چہ بظاھر غنیمت سے مراد جنگ میں ملنے والا مال غنیمت ہے لیکن اہل لغت کی باتوں اور ان کے کلام میں لفظ غنیمت کو ہر قسم کے سود اور منافع میں استعمال کیا گیا ہے نیز مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے فراوان نقل ہونے والی روایات اور احادیث میں بھی خمس کو ہر قسم کے منافع میں استعمال

04/22/2023 - 07:07

مراجع عظام تقلید کی جانب سے 1444ھ ق کی عید الفطر کے فطرہ کی مقدار معین کر دی گئی ، اس مسئلہ تفصیل مندرجہ ذیل ہے :

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

04/20/2023 - 10:18

حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اپنے گھرانے کا فطرہ ادا کرو اور کسی کو فراموش نہ کرو وگرنہ مجھے ان کی موت کا خوف ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔

04/20/2023 - 10:12

عید کی شب ، افتاب غروب ہونے کے بعد ہر بالغ اور عاقل پر فطرہ واجب ہے کہ وہ ان لوگوں کا فطرہ ادا کرے جن کا نفقہ اس کے ذمہ ہے چاہے اس کے ساتھ رہتے ہوں یا کسی اور مقام پر ، ضروری ہے کہ ہر فرد کیلئے تین کیلو گیہوں ، جو، چاول ، خرما ، کشمش یا اس کے مانند چیز فطرہ طور پر نکالی جائے ۔

04/19/2023 - 07:44

عید کی شب ، افتاب غروب ہونے کے بعد ہر بالغ اور عاقل پر فطرہ واجب ہے کہ وہ ان لوگوں کا فطرہ ادا کرے جن کا نفقہ اس کے ذمہ ہے چاہے اس کے ساتھ رہتے ہوں یا کسی اور مقام پر ، ضروری ہے کہ ہر فرد کیلئے تین کیلو گیہوں ، جو، چاول ، خرما ، کشمش یا اس کے مانند چیز فطرہ طور پر نکالی جائے ۔

04/06/2023 - 08:45

 

سوال: ماہ رمضان میں سحری کھانے کے بعد اگر اپ کو یہ پتا چلا کہ اذان صبح ہوچکی ہے تو روزہ صحیح یا باطل ؟

جواب دو حالت ہے

04/06/2023 - 08:41

ماہ رمضان میں سحری کھانے کے بعد اگر اپ کو یہ پتا چلا کہ اذان صبح ہوچکی ہے تو روزہ صحیح یا باطل ؟

صفحات

Subscribe to احکام
ur.btid.org
Online: 19