امام مھدی سے متعلق مضامین
انتظار ایک عظیم نعمت خداوندی ہے جسمیں انسان اپنے کردار اور گفتار کی اصلاح کے ذریعے اپنے آپ اور اپنے معاشرے کو کائنات کی عظیم اور مثالی حکومت کے لئے تیار کرسکتا ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ انسان فردی اور اجتماعی طور پر پہلے خود تیار ہوجائے تاکہ پورے عالم کی آفاقی حکومت کی تیاری کے قابل بنے۔
خلاصہ: امام حسین(علیہ السلام) کی معرفت کو حاصل کرنا بہت ضروری ہے، اور امام کی حقیقی معرفت کسی دوسرے امام کے ہی ذریعہ ممکن ہے اسی لئے اس مضمون میں امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) سے مروی بعض احادیث کو ذکر کیا جارہا ہے تاکہ امام حیسن(علیہ السلام) کی حقیقی معرفت حاصل ہوسکے۔
خلاصہ: ایک نقل کے مطابق حضرت امام سجاد (علیہ السلام) نے جو سات چیزیں اہل بیت (علیہم السلام) کی فضیلت کے اسباب کے طور پر شمار کیں ان میں سے ساتویں حضرت امام مہدی (علیہ السلام) ہیں جو دجال کو قتل کریں گے، اس مضمون میں آنحضرتؑ کے بارے میں چند لحاظ سے روایات کی روشنی میں گفتگو کی گئی ہے اور آخر میں دجال کے بارے میں چند روایات نقل کی ہیں۔
خلاصہ: امام حسن عسکری(علیہ السلام) کی شھادت کے بعد امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی امامت کا آغاز ہوا۔ تمام مؤمنین اس موقع خوشی مناتے ہیں۔ اسی مناسبت سے اس مضمون میں امام صادق(علیہ السلام) کی ایک حدیث اور غیبت صغری اور کبری کو اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
خلاصہ: امام حسن عسکری (علیہ السلام) نے امام زمانہ (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے بارے میں مختلف نشانیاں بیان کی ہیں جن میں سے کچھ اس مضمون میں پیش کی جارہی ہیں۔
چکیده:
امام حسین(ع) اور امام مہدی(عج) کی شباہتیں
چکیده:اپنے زمانے کے امام کی معرفت رکھنا اور ان سے قلبی وابستگی رکھنا انسان کی نجات کا سبب ہوتا ہے۔
چکیده: حضرت امام حسین حضرت ولی عصر کی نگاہ میں. حضرت امام زمانہ زیارت ناحیہ میں ارشادات
چکیده: مقالہ ھذا میں امام زمانہ سے متعلق چند احادیث کا ذکر کیا ہے جو امام علی سے مروی ہیں نیز اس بات کا اشارہ کیا ہے کہ اپنے وقت کے امام کی معرفت کس قدر ضروری ہے جس کے ذیل میں آیت و روایت کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔