مقصد
خلاصہ: دنیا کی ہر چیز کو انسان کے لئے پیدا کیا گیا ہے تاکہ انسان اس کے ذریعہ کمال کے راستںوں کو طے کرے۔
خلاصہ: انسان جب بلاؤوں میں گرفتار ہوتا ہے تو خدا کو بہتر طریقے سے سمجھتا ہے جو انسان کی خلقت کا مقصد ہے۔
خلاصہ: دنیا کو ایک عادلانہ نظام فراہم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اصلاح امت کا بنیادی فریضہ انجام دیا جائے۔
«وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ...»
(سورہ حج، آیت 27)
[یا رسول اللہ] اور لوگوں میں حج کا اعلان کر دو تاکہ لوگ آپ کے پاس آئیں۔
امام باقر (علیه السلام):
«تَمَامُ الْحَجِّ لِقَاءُ الْإِمَام»
خلاصہ: خدا كى ياد سركش اور گنہگار دلوں كو اسکی كى بندگى اور اس كے حضور سجدہ ريز ہوجانے كا سبق ديتى ہے۔
خلاصہ: قرآن مجید میں نماز کے مقصد کو خدا کی یاد کے عنوان سے بیان کیا گیا ہے۔
خلاصہ: جس وقت انسان اپنے کو بے نياز سمجھ ليتا ہے تو سرکشي کرنے لگتا ہے۔
خلاصہ: عدل و انصاف کے ذریعہ ہی ایک معاشرہ پوری طرح سے پُرامن اور ایک اچھا معاشرہ بن سکتا ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لغت میں تقوی یعنی اپنے نفس کو گناہوں سے محفوظ رکھنا[مفردات راغب]۔