Wed, 08/14/2019 - 19:01
«وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ...»
(سورہ حج، آیت 27)
[یا رسول اللہ] اور لوگوں میں حج کا اعلان کر دو تاکہ لوگ آپ کے پاس آئیں۔
امام باقر (علیه السلام):
«تَمَامُ الْحَجِّ لِقَاءُ الْإِمَام»
حج کی تکمیل، امام کی ملاقات سے ہوتی ہے۔
(علل الشرائع، ج2، 460 221 باب العلة التي من أجلها وجبت زيارة النبي (ص) و الأئمة (ع) بعد االحج ص: 459)
Add new comment