کلام معصوم
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: عَلَيكَ بِالدُّعاءِ فإنَّ فيهِ شِفاءً مِن كُلِّ داءٍ ۔ (۱)
دعا کیا کرو کیونکہ اس کے اندر ہر درد کی دوا ہے ۔
اولاد کیلئے دعا
حضرت امام جعفر صادق عليہ السلام نے فرمایا: مَن غَضِبَ عَلَيكَ ثَلاثَ مَرّاتٍ فَلَم يَقُل فيكَ سوءا فَاتَّخِذهُ لَكَ خِلاًّ ۔ (۱)
اگر کوئی تم پر تین بارغضبناک ہو لیکن تمہیں نازیبا باتیں نہ کہے تو اسے دوستی کیلئے اپناؤ۔
رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : ما مِن یَومٍ أکثَرَ أن یُعتِقَ اللَّهُ فِیهِ عَبدَاً مِنَ النّارِ مِن یَومِ عَرَفَهَ ؛ خداوند متعال ، عرفہ سے زیادہ کسی دن اپنے بندوں کو جہنم کی اگ سے نجات نہیں دیتا ۔
پيغمبر اكرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے اپنے عید فطر کے خطبے میں فرمایا: أَلا إِنَّ هٰذَا الْيَوْمَ يَوْمٌ جَعَلَهُ اللّٰهُ لَكُمْ عِيداً، وَجَعَلَكُمْ لَهُ أَهْلاً، فَاذْكُرُوا اللّٰهَ يَذْكُرْكُمْ، وَادْعُوهُ يَسْتَجِبْ لَكُمْ، وَأَدُّوا فِطْرَتَكُمْ فَإِنَّها سُنَّةُ نَبِيِّكُمْ ؛ اگاہ رہو
امام على عليہ السلام نے فرمایا: اِذَا وَصَلَتْ إلَيَكُمْ أَطْرَافُ النِّعَمِ فَلا تُنَفِّرُوا أَقْصَاهَا بِقِلَّةِ الشُّكْرِ ۔ (۱)
جب پروردگار کی نعمتیں تم تک پہنچیں تو اس کو کم اور تھوڑے شکر کی وجہ سے خود سے دور نہ کرو۔
۱ ۔ بصیرت کی کنجی
تَفَقَّهوا فی دینِ اللّهِ، فَإِنَّ الفِقهَ مِفتاحُ البَصیرَةِ ۔ (تحف العقول: ص۴۱۰)
خدا کے دین کے بارے میں گہری سمجھ پیدا کرو کرو اس لیے کہ دین کے بارے میں گہری سمجھ ، (فقہ) بصیرت کی کنجی ہے ۔
۲ ۔ وقت سے پہلے بڑھاپا
امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:
»مَنْ کَفَّ نَفْسَهُ عَنْ أَعْراضِ النّاسِ أَقالَهُ اللّهُ عَثْرَتَهُ یوْمَ الْقِیمَةِ وَ مَنْ کَفَّ غَضَبَهُ عَنِ النّاسِ کَفَّ اللّهُ عَنْهُ غَضَبَهُ یوْمَ الْقِیمَةِ « ۔ (۱)
امام محمد تقی الجواد علیہ السلام نے فرمایا:
«الْمُؤمِنُ یَحْتاجُ إلى ثَلاثِ خِصالٍ: تَوْفیقٍ مِنَ اللّهِ عَزَّوَجَلَّ، وَ واعِظٍ مِنْ نَفْسِهِ، وَقَبُولٍ مِمَّنْ یَنْصَحُهُ ۔ » (۱)
مومن تین صفات اور خصوصیات کا نیازمند ہے :
۱: الہی توفیق
۲: اندورنی مٌبَلِّغ
عَلِیُّ بْنُ إِبْرَاهِیمَ عَنْ أَبِیهِ عَنِ النَّوْفَلِیِّ عَنِ السَّکُونِیِّ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ علیہ السلام قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم : إِذَا بَلَغَکُمْ عَنْ رَجُلٍ حُسْنُ حَالٍ فَانْظُرُوا فِی حُسْنِ عَقْلِهِ فَإِنَّمَا یُجَازَی بِعَقْلِهِ ۔