Sun, 02/27/2022 - 05:13
امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:
»مَنْ کَفَّ نَفْسَهُ عَنْ أَعْراضِ النّاسِ أَقالَهُ اللّهُ عَثْرَتَهُ یوْمَ الْقِیمَةِ وَ مَنْ کَفَّ غَضَبَهُ عَنِ النّاسِ کَفَّ اللّهُ عَنْهُ غَضَبَهُ یوْمَ الْقِیمَةِ « ۔ (۱)
جو لوگوں کو بے عزت و بے آبرو کرنے سے باز رہے گا ، خداوند متعال قیامت میں اس کی خطائیں اور لغزشیں معاف کردے گا اور جو لوگوں کے حق میں اپنا غصہ کنٹرول میں رکھے گا ، قیامت کے دن خداوند متعال کی ناراضگی اور اس کے غیض و غضب سے محفوظ رہے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: شیخ حرعاملی، محمد بن حسن بن علی ، وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة ، ج۱۲، ص ۲۹۸
Add new comment