مقالہ
خلاصہ: خلاصہ: جمہوریت اور (Democracy) کے بعض مغربی طرز تفکر پر مبنی اجزا اور عناصر کے علاوہ، اسلامی قوانین کا اسکے ساتھ جمع ہونا ممکن ہے بلکہ اسلام کے دامن میں اس سے کہیں زیادہ بہتر اور خوبصورت قوانین شامل ہیں جن میں انسانوں کی عظمت اور کرامت کا مکمل پاس و لحاظ رکھا گیا ہے۔
خلاصہ:امام خمینی (رح) کا اعتقاد تھا کہ " اسلام میں ڈیموکریسی موجود ہے اور اسلام میں لوگ آزاد ہیں، اپنے عقائد کو بیان کرنے میں اور اپنے اعمال میں، بشرطیکہ کوئی سازش پوشیده نہ ہو۔
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آل سعود کو عصر حاضر کا شجرہ ملعونہ قرار دیا ۔اور اسکی دلیل قرآن مجید کی آیات کریمہ سے لائی ۔اور منا کے شھداء کے قاتل آل سعود کے خلاف عالمی سطح پر انٹرنیشنل تحریک چلانے کی تاکید کی ۔
رہبر معظم انقلاب نے اپنی صد ھا تقاریر اور ملاقاتوں میں اتحاد امت پر زور دیتے ہوئے، مسلمان کی کامیابی، مشکلات پر غلبہ، سیاسی و معاشی استحکام اور قدرت و قیادت کو اتحاد کے اہم فوائد اور ثمرات میں سے قرار دیا ہے۔
چکیده: یوں تو آیت اللہ شہید مطہری کی پوری زندگی ہم لوگوں کے لئے نمونہ ہیں مگر میں نے اس مقالہ میں آپ کی زندگی کے چند پہلو کو ذکر کیا ہے جیسے آپ کی روشن ضمیر کس حد تک تھی آپ کی آئندہ نگری کیسی تھی، اور آپ کا علمی وقار لوگوں کے نزدیک کتنا تھا، آپ اتنے بڑے نامور محقق تھے اس کے با وجود آپ کام اور کوشش میں آپ کتنے سنجیدہ تھے، وغیرہ ان چیزوں کا ذکر اس مقالہ میں کیا ہے اس امید کے ساتھ کے خدا ہم کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عنایت فرمائے آمین
چکیده: یوں تو آیت اللہ شہید مطہری کی پوری زندگی ہم لوگوں کے لئے نمونہ ہیں مگر میں نے اس مقالہ میں آپ کی زندگی کے چند پہلو کو ذکر کیا ہے جیسے آپ کا ا عشق قرآن و اہلبیت ع سے کیا تھا؟ اور آپ نماز شب کا اہتمام کس طرح فرماتے تھے آپ کی پاکبازی اور آپ کا شوق تحصیل کس حد تھا ان چیزوں کا ذکر اس مقالہ میں کیا ہے اس امید کے ساتھ کے خدا ہم کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عنایت فرمائے آمین
چکیده: حضرت آیۃ اللہ سید حسن مدرس کا ایک مختصر تعارف
چکیده:حجاب انسان کی فطرت سے ہم آہنگ اقدار کا جز ہے۔ اسلام میں جمالیات کو بڑی اہمیت دی گئی ہے۔مرد و زن کے درمیان ایک حد بندی ہے۔
چکیده:عالم اسلام کے مشرقی علاقے میں، جہاں تک اطلاعات حاصل ہو رہی ہیں، حقیقی و خالص و انقلابی اسلام کی عملی تصویر، ملت ایران کی عظیم تحریک کے اثرات لوگوں کے دلوں پر پڑے ہیں۔
چکیده:اسلام اور مغربی تہذیب میں حجاب کا چیلنج،یورپ میں حجاب کی قدر و قیمت کی نفی،مغربی ثقافت میں عورت کی تذلیل و تحقیر، یہ اس مضمون کی اہم سرخیاں ہیں۔