ماہ رمضان

05/02/2019 - 12:52

 منہ کا پانی نگلنے سے روزہ باطل نہیں ہوتا خواہ ترشی وغیرہ کے تصور سے  ہی  منہ میں پانی بھر آیا ہو۔

[توضیح المسائل آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی (حفظہ اللہ)،  مسئلہ نمبر 1588]

لمحہ لمحہ عبادت خدا
05/27/2018 - 15:33

خلاصہ: ماہ مبارک رمضان اتنا مبارک مہینہ ہے کہ اگر انسان اس مہینہ روزہ رکھتا ہے تو اس کا لمحہ لمحہ عبادت خدا میں شمار ہوتا ہے۔

ماہ مبارک رمضان اور ہماری ذمہ داریاں
05/27/2018 - 15:27

خلاصہ: ماہ مبارک رمضان میں صرف بھوکے اور پیاسے رہنا کافی نہیں ہے بلکہ کچھ اور ذمہ داریاں ہیں جسے ہمیں ادا کرنا ہوں گی۔

عبادت کی توفیق ماہ رمضان کے بعد
06/27/2017 - 12:07

خلاصہ: جوکوئی حرام کاموں سے دوری کرتا ہے اللہ اس کے عوض میں اسے ایسی عبادت نصیب فرماتا ہے ہے جس سے وہ خوش ہوتاہے۔

ماہ رمضان میں گناہوں سے توبہ - خطبہ شعبانیہ کی تشریح
06/22/2017 - 16:28

بسم اللہ الرحمن الرحیم

صفحات

Subscribe to ماہ رمضان
ur.btid.org
Online: 73