ماہ رمضان

ماه رمضان کی بھوک اور پیاس
05/05/2020 - 20:58

بھوک اور پیاس انسانی دنیا کی ایک ایسی حقیقت ہے کہ جسکا انکار نہیں کیا جاسکتا لیکن ماه رمضان میں یہی بھوک اور پیاس جب انسان برداشت کرتا ہے تو پروردگار کی طرف سے دنیا میں بھی اسکا اجر ملتا ہے ظاہری طور بھی اور باطنی طور پر بھی.

سیپارۂ رحمان:معارف اجزائے قرآن: آٹھویں پارے کا مختصر جائزہ
05/14/2019 - 19:53

ماہ رمضان ، ماہ نزول قرآن ہے، روزے بھی رکھیئے ! اور اپنی زبانوں کو تلا وت سے، کانوں کو سماعت سے اور دلوں کو قرآن کریم کے معانی اور مطالب میں غور و تدبر سے معطر اور منور بھی کیجئے ! وہ خوش نصیب انسان جو بندوں کے نام ، اللہ کے پیغام اور اسکے کلام کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا چاہتے ہیں ، ان کے لئے ہر روز تلاوت کیے جانے والے ایک پارہ کا خلاصہ پیش کیا جا رہا ہے۔اور یہ اس سلسلے کے آٹھویں پارے کا خلاصہ ہے، کیا عجب کہ یہ خلا صہ ہی تفصیل کے ساتھ قرآن کریم کے مطالعہ اور اس کے مشمولات کے ذریعہ عمل پر آمادہ کر دے ۔

05/11/2019 - 20:18

ماہ رمضان ، ماہ نزول قرآن ہے، روزے بھی رکھیئے ! اور اپنی زبانوں کو تلا وت سے، کانوں کو سماعت سے اور دلوں کو قرآن کریم کے معانی اور مطالب میں غور و تدبر سے معطر اور منور بھی کیجئے ! وہ خوش نصیب انسان جو بندوں کے نام ، اللہ کے پیغام اور اسکے کلام کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا چاہتے ہیں ، ان کے لئے ہر روز تلاوت کیے جانے والے ایک پارہ کا خلاصہ پیش کیا جا رہا ہے۔اور یہ اس سلسلے کے چھٹے پارے کا خلاصہ ہے، کیا عجب کہ یہ خلا صہ ہی تفصیل کے ساتھ قرآن کریم کے مطالعہ اور اس کے مشمولات کے ذریعہ عمل پر آمادہ کر دے ۔

روزہ کے بارے میں چند نکات
05/08/2019 - 15:43

خلاصہ: روزہ کی اہمیت کے سلسلہ میں چند نکات بیان کیے جارہے ہیں۔

روح کی بدن پر روزے کے ذریعے حکومت
05/08/2019 - 15:38

خلاصہ: روزہ کی اہمیت کے سلسلے میں چند نکات بیان کیے جارہے ہیں۔

05/02/2019 - 13:06

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا کہ:
اس دعا کو شعبان کے مہینہ  کے آخر میں بہت پڑھا کرِیں:

«اللَّهُمَّ إِنْ لَمْ تَكُنْ قَدْ غَفَرْتَ

 لَنَا فِي مَا مَضَى مِنْ شَعْبَانَ  

فَاغْفِرْ لَنَا فیما بقی منه»

بارالہا!

05/02/2019 - 13:01

 اگر روزہ دار غلطی سے کوئی چیز کھالے یا پی لے تو اس کا روزہ باطل نہیں ہوتا۔

[توضیح المسائل آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی (حفظہ اللہ)، مسئلہ نمبر 1584]

05/02/2019 - 12:55

اگر روزے دار کسی ایسے جھوٹ کو جو خود روزے دار نے نہیں بلکہ کسی دوسرے نے گھڑا ہو جان بوجھ کر اللہ تعالی یا رسول اکرم  (صلی اللہ علیہ وآلہ)  یا آپ کے (برحق) جانشینوں سے منسوب کر دے  تو احتیاط لازم کی بنا پر اس کا روزہ باطل ہو جائے لیکن اگر جس نے جھوٹ گھڑا ہو اس کا قول نقل کرے تو کوئی حرج

صفحات

Subscribe to ماہ رمضان
ur.btid.org
Online: 42