طرز زندگی

پردہ
06/14/2022 - 05:41

یہودی خواتین میں پردہ کوئی ایسی چیز اور ایشو نہیں ہے جس سے کوئی انکار کرسکتا ہو اور حتی شک و شبہ کا مقام بھی نہیں ہے ، مورخین نے نہ فقط یہودی خواتین میں پردہ رائج ہونے کا تذکرہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں قلم فرسائی کی ہے بلکہ دین یہود میں پردہ کے سلسلہ میں موجود افراط اور تفریط کا بھی تذکرہ کیا ہے ،

گھرانہ اسلام  کی نگاہ میں
05/28/2022 - 07:34

گھرانہ کی تعریف

کفو کا صحیح مفھوم
05/21/2022 - 06:24

شادی زندگی کا وہ اہم مسئلہ اور حصہ ہے جس سے انسان گریز نہیں کرسکتا ، قران کریم نے سورہ نور کی ۳۲ ویں ایت شریفہ میں اسی بات کی تاکید کی ہے " وَأَنْكِحُوا الْأَيَامَىٰ مِنْكُمْ وَالصَّالِحِينَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَائِكُمْ ۚ إِنْ يَكُونُوا فُقَرَاءَ يُغْنِهِمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ ۗ وَاللَّهُ وَا

05/21/2022 - 05:05

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :  مَن زَوَّجَ أعزَبا كانَ مِمَّن يَنظُرُ اللّه ُ إلَيهِ يَومَ القِيامَةِ ۔ (۱)  

اگر کوئی کسی کنوارے کی شادی کرائے یا اس کی شادی کا زمینہ فراھم کرے تو وہ ان لوگوں میں سے ہے جن پر قیامت کے دن خداوند متعال نگاہ لطف و کرم ڈالے گا ۔

شادی
05/11/2022 - 09:00

ہم نے گذشتہ قسط میں سورہ روم کی ۲۱ ویں ایت شریفہ « وَمِنْ آیاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَکمْ مِنْ أَنْفُسِکمْ أَزْوَاجًا لِتَسْکنُوا إِلَیهَا وَجَعَلَ بَینَکمْ مَوَدَّةً وَرَحْمَةً ۚ إِنَّ فِی ذَٰلِک لَآیاتٍ لِقَوْمٍ یتَفَکرُونَ ؛ اور اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ اس نے تمہارا جوڑا تم ہی میں سے پیدا ک

گھرانہ
05/10/2022 - 07:40

گھرانہ اور کنبہ ایک سماجی یونٹ اور اکائی ہے، قران کریم کی نگاہ میں اس کا مقصد تین گروہ ، میاں بیوی ، ماں باپ اور بچوں کو روحانی و ذھنی سکون و سلامتی فراھم کرنا نیز سماجی اور معاشرتی مسائل سے روبرو ہونے اور مشکلات سے مقابلہ کیلئے خود کو امادہ کرنا ہے ۔

05/09/2022 - 08:28

قران کریم کی نگاہ میں گھر [بیت] کا اہم مقام و مرتبہ ہے ، اس الہی کتاب نے اس کی پرائیویسی اور دائرہ کی حفاظت کی سبھی کو نصحیت و تاکید کی گئی ہے ، خداوند متعال کا اس سلسلہ میں ارشاد ہے کہ « یا أَیهَا الَّذِینَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُیوتًا غَیرَ بُیوتِکمْ حَتَّىٰ تَسْتَأْنِسُوا وَتُسَلِّمُوا » (۱)

05/07/2022 - 06:08

لغت میں لفظ «سکن» ہر اس چیز کے معنی میں ہے جس کے ذریعہ اور وسیلہ انسان کو چین و سکون فراھم ہو، گھر انسان کے قیام کی جگہ ہونے ساتھ ساتھ ذھنی سکون ، بعض سماجی قید و بند سے رہائی ، مرضی کے مطابق آرام کرنے ، خلوت گاہ ، محرموں اور خداوند متعال سے راز و نیاز کا مقام ہے کہ اگر کسی گھر میں یہ تمام چیزیں اور اوصاف موجود نہ ہوں تو وہ گھر ، گھر نہیں ہے ۔

طرز زندگی+عکس نوشتہ
02/05/2020 - 07:38

امیرالمؤمنین(علیہ السلام): لوگوں کے درمیان اس طرح زندگی بسر کرو کہ چل بسو تو تم پر روئیں اور اگر زندہ رہو تو ملنے کے مشتاق رہیں۔[نہج البلاغہ حکمت ۱۰]

Subscribe to طرز زندگی
ur.btid.org
Online: 42