اسلامی شخصیتیں

08/22/2022 - 06:12

کسی شخصیت کے سلسلہ میں معصومین علیھم السلام کے بیانات اور اپ کی تعریف ھرگز غیر معصوموں کے برابر نہیں ہے کیوں کہ اھل بیت علیھم السلام حقائق سے پردہ اٹھاتے ہیں اور حقائق کے بیانگر ہیں ۔

نجیب الحسن زیدی
06/22/2022 - 11:08

تحریر: مولانا سید نجیب الحسن زیدی

امام خمینی (رہ)
06/04/2022 - 18:45

حضرت امام خمینی (رہ) کا اسم گرامی سید روح اللہ مصطفی ہے اور اپ سید روح اللہ موسوی خمینی کے نام سے یاد کئے جاتے ہیں، اپ کی ولادت اسلامی جمھوریہ ایران کے علاقہ موضع خمین میں ہوئی۔ آپ نے انیس برس کے سن تک اپنے ابائی وطن خمین میں حوزہ علمیہ کے ابتدائی دروس اور مقدمات کی تعلیم حاصل کی اور سن ۱۳۳۹ھجری

06/01/2022 - 15:45

حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی شخصیت کو حتی اپ کی زندگی میں تحریف کرنے کی ناکام کوششیں کی گئیں اور  دشمن نے اس سلسلہ میں اپنی تمام توانائیاں صرف کردیں ، ایک طرف دشمن تھے جو انقلاب کے ابتدائی ایام سے ہی اپنے عالمی پروپیگنڈے میں حضرت امام خمینی (رہ) کی شخصیت کو ایک خشک اور سخت گیر انقلابی

ایت اللہ فاطمی نیا
05/16/2022 - 08:21

حضرت آیت ‌الله فاطمی ‌نیا ایک مدت تک بستر بیماری پر رہنے کے بعد دوشنبہ کی صبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ، اپ کے انتقال پر جمھوری اسلامی ایران کی برجستہ شخصیتوں اور دیگر ممالک کے علمائے کرام نے تعزیت پیش کرتے ہوئے حوزہ علمیہ کے لئے عظیم خسارہ جانا ہے ۔

مختصر زندگی نامہ:

جناب خدیجہ کے ساتھ مسلمانوں کی نا انصافی
04/11/2022 - 18:49

رسولؐ اللہ نے زندگی بھر جس زوجہ کی محبّت کا بارہا اظہار کیا, امّت نے انہیں فراموش کر دیا اور جس زوجہ نے رسولؐ کو بارہا اذیّت پہنچائ اُس کا قصیدہ مسلمان صبح و شام پڑھتے رہتے ہیں.

مکتب تشیع سے وابستہ ہونے والے کچھ علماء و دانشوروں  کے نام
02/20/2022 - 19:39

یہ کچھ ایسے اہل سنت کے متقدم و متآخر علماء اور دانشوروں کے نام ہیں جنھوں نے شیعہ مذہب اختیار کیا اور اہل حق شیعہ راستے کو اپنایا، یہ سب ایسے نام ہیں جنھوں نے سنیوں اور شیعوں کے بارے میں کتابیں لکھیں اور ان کی کتابیں موجود ہیں، راہِ حق کے متلاشیوں کے لیے ان مستبصر علماء کی فہرست بڑے کام کی ہے تاکہ وہ ان علماء کے بتائے اور بیان کیے گئے روشن نقوش و خطوط کے زیر سایہ حق و حقیقت کا راستہ تلاش کرسکیں۔

زینب س
02/16/2022 - 08:27

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی اغوش میں تربیت یافتہ ثانی زھراء علیھا السلام نے جو شجاعت و دلیری پائی تھی وہ زبان زد عام و خاص ہے ، کربلا جیسے عظیم معرکہ بعد، دکھ اور زخموں چور ہونے کے باوجود اپنی ذمہ داری کو نبھانے ، مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے پیغام اور مقصد شھادت کو دنیا کے کا

ایت اللہ بہجت
12/15/2021 - 05:13

حضرت ایت اللہ العظمی محمد تقی بہجت فرماتے ہیں کہ ہمارے ائمہ طاھرین علما ، فقہا اور راویاں احادیث کا احترام کیا کرتے تھے مگر ہم ان کی بے احترامی اور ان سے بد کلامی کرتے ہیں اور اس بات سے غافل ہیں کہ ان کی کمترین اہانت کےنتیجہ میں دنیا میں بھی بلائیں نازل ہوسکتی ہیں جیسے عمر کا گھٹ جانا، برا سرانجا

ملا صدرا
12/14/2021 - 08:45

۹ جمادی الاول ملاصدرا ، عظیم مسلمان فلسفی اور بزرگ شیعہ ایرانی عالم دین کی ولادت اور پیدائش کا دن ہے ، آپ ۹ جمادی الاول سن ۹۷۹ ھجری قمری مطابق ۱۵۷۱ عیسوی میں پیدا ہوئے ۔

صفحات

Subscribe to اسلامی شخصیتیں
ur.btid.org
Online: 26