اسلامی شخصیتیں

امام خمینیؒ کی مجاہدانہ طرز زندگی+انفوگرافی
12/17/2019 - 16:58

امام خمینیؒ کی مجاہدانہ طرز زندگی کو انفوگرافی کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی کی مجاہدانہ طرز زندگی+انفوگرافی
12/17/2019 - 16:31

رہبر انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی خامنه ای مُدّظله کی مجاہدانہ زندگی نمونہ راه اور نشان منزل ہے۔

شیخ مرتضیٰ انصاری کیسے آدمی تھے؟
11/15/2019 - 17:53

علمائے کرام کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہی نہیں بلکہ عین راہ ہے، انکے واقعات ہماری زندگی کا سرمایہ ہیں۔

جناب خدیجہ؛ ایک فرحت بخش اور غم انگیز روایت
05/16/2019 - 14:35

ایک روايت، صحيح سند کے ساتھ  كتاب شريف الامالي میں موجود ہے جو کہ فرحت بخش بھی ہے اور غم انگيز بھی۔

معاشرے کی مشکلات حل کیوں نہیں ہوتیں؟
04/14/2019 - 18:35

خلاصہ: دین اسلام ہی انسان کے دینی اور دنیاوی مسائل کو حل کرسکتا ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ حکومت کا نظام، ولایت فقیہ کا نظام ہو۔

ولی فقیہ عالمِ دین بھی اور سیاستداں بھی
04/14/2019 - 15:08

خلاصہ: دین اسلام نے دینی مسائل بھی بتائے ہیں اور سیاست کی بھی تعلیم دی ہے، لہذا وہی شخص عدل پر بناء پر حکومت کرسکتا ہے جو دین میں فقیہ بھی ہو اور اسلام کے بتائے گئے سیاسی نظام کو بھی بخوبی جانتا ہو۔

قوم کی حقیقی بیداری کیسے ممکن؟
04/14/2019 - 13:37

خلاصہ: ایسا نہیں ہے کہ منصبِ حکومت پر جو شخص بیٹھ جائے اور لوگ اس ک حکومت کو تسلیم کرلیں تو ان کی ضروریات پوری ہوجائیں اور محفوظ رہیں گے۔

حضرت زینب کبری سلام الله علیہا
01/12/2019 - 10:43

رسول خدا صلی الله علیه وآله::میں حاضرین و غائبیں کو وصیت کرتا ہوں کہ اس مولود کا میری خاطر پاس و لحاظ رکھیں،بیشک یہ خدیجۂ  کبری کی طرح ہے۔[خصائص الزینبیه ص60]

حُر بن ریاحی اور زبیربن عوام میں فرق
09/14/2018 - 10:32

کربلا کے ہر کردار میں یہ خصوصیت ہے کہ انسان جس بھی کردار کا احوال پڑھے یا مصائب سُنے تو ایک لمحے کیلئے دل میں یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ شاید وہ سب سے زیادہ رقت اسی کردار کے ذکر پر محسوس کررہا ہے،اس سے قطع نظر ہر کردار میں موجود عبرت ہمیں دعوت فکر و نظر دیتی نظر آتی ہے۔

معصومہ قم
12/30/2017 - 15:40

دینی متون اور منابع میں اس طرح نقل ہوا ہے کہ موسی بن جعفر (ع) کے تمام فرزندوں میں امام رضا(ع) کے بعد کوئی بھی حضرت معصومہ(س) کے ہم رتبہ نہیں ہے شیخ عباس قمی کہتے ہیں: امام موسی کاظم(ع) کی بیٹیوں میں سب سے افضل، سیدہ، جلیلہ اورمعظمہ فاطمہ ہیں جو معصومہ کے نام سے مشہور ہیں۔

صفحات

Subscribe to اسلامی شخصیتیں
ur.btid.org
Online: 99