نھج البلاغہ

امام علی ع
02/13/2022 - 07:45

حضرت علی (ع) کا مختصر تعارف

اتحاد امام علی(علیہ السلام) کی نظر میں
01/07/2020 - 11:56

خلاصہ: حضرت علی(علیہ السلام) مسلمانوں کے درمیان وحدت و اتحاد کو عطیہ الہی کے عنوان سے دیکھتے تھے، جو مسلمانوں کے درمیان الفت و محبت کا سبب بنتا ہے اور مؤمنین اس وحدت و اتحاد کے سائے میں امن و سلامتی حاصل کرتے ہیں یہ ایک ایسی نعمت ہے جس کی قدر و منزلت بہت زیادہ ہے۔

اللہ کا کام حرکتوں اور آلہ کے بغیر
07/04/2019 - 21:31

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی تشریح کرتے ہوئے اس فقرے پر گفتگو کی جارہی ہے جو اس بارے میں ہے کہ اللہ بغیر حرکتوں اور آلہ کے فاعل اور کام کرنے والا ہے۔

اللہ کا انسان کے ساتھ ہونا قرآن و روایت کی روشنی میں
07/04/2019 - 21:21

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی تشریح کرتے ہوئے، مندرجہ ذیل فقرے سے متعلق چند آیات کا تذکرہ کیا جارہا ہے۔

اللہ ہر چیز کے ساتھ بھی اور علیحدہ بھی
07/04/2019 - 21:09

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی تشریح کرتے ہوئے دو فقروں کی وضاحت کی جارہی ہے۔

اللہ کا ہمیشہ سے موجود ہونا
07/04/2019 - 19:01

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی تشریح کرتے ہوئے دو فقروں پر گفتگو کی جارہی ہے جو اللہ کی ازلیت اور موجود ہونے کے بارے میں ہے۔

جگہ کے لحاظ سے اللہ کا لامحدود ہونا
07/04/2019 - 18:44

خلاصہ: نہج البلاغہ کی تشریح کرتے ہوئے اس فقرے کے بارے میں گفتگو کی جارہی ہے جس میں اس بات کی نفی کی جارہی ہے کہ اللہ کسی چیز کے اندر ہو۔

کمالِ توحید تک پہنچنے کے لئے اخلاص کا طریقہ کار
04/27/2019 - 14:09

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی مختصر تشریح بیان کرتے ہوئے مولائے کائنات حضرت امیرالمومنین (علیہ السلام) کے اس فقرے کے بارے میں گفتگو کی جارہی ہے جو اس بارے میں ہے کہ اللہ کی توحید کا کمال، اس کے لئے اخلاص ہے۔ یہ مضمون مرحوم علامہ طباطبائی کے بیانات سے ماخوذ ہے جو انہوں نے تفسیر المیزان میں بیان فرمائے ہیں۔

اللہ سے صفات کو نفی کرنے کا مطلب
04/25/2019 - 11:56

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی مختصر تشریح بیان کرتے ہوئے مولائے کائنات حضرت امیرالمومنین (علیہ السلام) کے اس فقرے کے بارے میں گفتگو کی جارہی ہے جو اللہ کے صفات کی نفی کے بارے میں ہے۔

اللہ کی توحید کا کمال، اس کے لئے اخلاص
04/25/2019 - 03:44

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی مختصر تشریح بیان کرتے ہوئے مولائے کائنات حضرت امیرالمومنین (علیہ السلام) کے اس فقرے کے بارے میں گفتگو کی جارہی ہے جو اس بارے میں ہے کہ اللہ کی توحید کا کمال، اس کے لئے اخلاص ہے۔

صفحات

Subscribe to نھج البلاغہ
ur.btid.org
Online: 66