خودمختار اور اسلامی نظام

Fri, 01/25/2019 - 20:06

خلاصہ: امام خمینی(رح) کے آرزو تھی کہ: ایرانی عوام کو خود مختار اور اسلامی نظام نصیب ہو۔

خودمختار اور اسلامی نظام

امام خمینی(رح)کہتے: میری سب سے بڑی آرزو یہ ہے کہ ایرانی عوام کو ظلم کے چنگل سے نجات حاصل ہوجائے اور وہ ایک آزاد، خود مختار اور اسلامی نظام کے سایہ میں ایک ایسے ملک کے مالک بن جائیں جس میں انسانوں کے حقوق کا اس طرح خیال رکھا جاتا ہو جس کا اسلام  نے حکم دیا ہے اور ایرانی عوام انسانی ترقی اور سعادت کے راستے میں  تمام ملتوں  کیلئے نمونہ عمل ہوں۔
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_16188/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 21