آیت اللہ شھیدسید باقر صدر کے قلمی آثار

Sun, 04/16/2017 - 11:17

چکیده:آیت اللہ شھیدسید باقر صدر کے آثار 

آیت اللہ شھیدسید باقر صدر کے قلمی آثار

آیت اللہ شھیدسید باقر صدر کے آثار

آیت اللہ شھیدسید باقر صدر نے مختلف موضوعات پر متعدد علمی کتابیں تالیف کی ہیں آپ کی گرانقدر کتابیں  کہ جو آپ نے تالیف کی ہیں ان کے نام یہ ہیں ۔
 ۱ ۔ اقتصادنا ۔
۲ ۔ الاسس المنطقیۃ للاستقراء ۔
۳ ۔ الاسلام یقود الحیۃ، جو سن ۱۳۹۹ ہجری میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مناسبت سے ایران میں چھپ چکی ہے یہ کتاب چھ جز پر مشتمل ہے ۔ 
الف) لمحۃ فقھیۃ تمھیدیۃ عن شروع الجمھوریۃ الاسلامیۃ فی ایران ۔ 
ب) صورۃ عن اقتصاد المجتمع الاسلامی ۔ 
ج) خطوط تفصیلیۃ عن اقتصاد المجتمع الاسلامی ۔ 
د) خلافۃ الانسان و شھادۃ الانبیاء ۔ 
ھ) منابع القدرۃ فی الدولۃ الاسلامیۃ ۔ 
و) الاسس العامۃ للبنک فی المجتمع الاسلامی ۔ 
۴ ۔ البنک اللاربوی فی الاسلام۔
۵ ۔ بحوث فی شرح العروۃ الوثقی ۔
۶ ۔ بحوث حول المھدی علیہ السلام  (یہ کتاب متعدد بار چھپ چکی ہے فارسی میں ترجمہ موجود ہے  پھلے یہ کتاب سید محمد صدر کی کتاب " تاریخ الغیبۃ الصغریٰ " کے اوپر مقدمہ کی حیثیت سے تحریر کی گئی  تھی لیکن بعد میں مستقل طور کتاب کی شکل میں نشر ہوئی اس کے فارسی ترجمہ کا نام " امام مھدی حماسہ ای از نور " ہے ۔ 
۷ ۔ بحث حول الولایۃ ۔ 
۸ ۔ بلغۃ الراغبین (آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد رضا آل یاسین کے رسالہ عملیہ پر شھید صدر کا حاشیہ ہے ) 
۹ ۔ دروس فی علم الاصول، (یہ کتاب تین مرحلہ میں " حلقات " کے نام سے لکھی گئی ہے ۔
۱۰ ۔ فدک فی التاریخ اس کتاب میں (صدر اسلام کے اہم ترین حادثات میں سے ایک واقعہ پر بحث کی گئی ہے  جو رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رحلت کے بعد رونما ہوا ،اور آنحضرت کے بعد اسلام کی سیاسی و سماجی نظام کی تشکیل کا تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے ۔
۱۱ ۔ فلسفتنا۔
۱۲ ۔ غایۃ الفکر فی علم الاصول۔
۱۳ ۔ المعالم الجدیدۃ للاصول، یہ کتاب پھلی بار عراق کے اصول دین کالج سے سن ۱۳۹۵ ھ میں نشر ہوئی تھی ۔ 
۱۴ ۔ المدرسۃ الاسلامیۃ۔ 
۱۵ ۔ منھاج الصالحین، (حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محسن الحکیم کے رسالۃ عملیہ پر آپ کا حاشیہ ہے) 
۱۶ ۔ موجز احکام الحج 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منبع 
حسینی حائری ۱۳۷۵، ص/ 67

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 31