اعمال

عمل اور اخلاق کا باہمی تعلق
03/03/2020 - 13:06

خلاصہ: انسان کے اعمال اس کے اخلاق کی نشاندہی کرتے ہیں اور یہ تعلق یکطرفہ نہیں بلکہ دوطرفہ ہے۔

نامۂ اعمال
02/03/2020 - 17:07

خلاصہ: ہمارے بعض برے اعمال ہمارے اچھے اعمال کے حذف ہونے کا سبب بنتے ہیں۔

شیطان کا انسان کے اعمال کو آراستہ کرنا
12/21/2019 - 19:27

خلاصہ: شیطان شہوت اور ھوس کو غالب کرنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ وہ برا کام انسان کی نظر میں عاقلانہ، منطقی اور اچھا کام نظر آئے۔

جنت کے دروازے کس کے لئے کھولے جاتے ہیں
12/11/2019 - 18:49

خلاصہ: جنت کے دروازے انسان کے لئے اس وقت کھولے جاتے ہیں جب اسکے نامہ عمل میں ایک بھی گناہ لکھا ہوا نہ ہو۔

انسان کے اعمال اس کے صفات کی جھلک
07/22/2019 - 19:54

خلاصہ: انسان کے ظاہر اور باطن کے درمیان تعلق پایا جاتا ہے، انسان کے اعمال اس کے باطن اور صفات کی نشاندہی کرتے ہیں۔

بہشت کے درخت کو جلانے والی آگ
03/17/2019 - 19:52

ہمارے نیک اعمال بہت خوب ہیں لیکن ہمیں ہوشیار رہنا چاہیے کہ کہیں ہمارے یہ نیک اعمال ہمارے گناہوں کی وجہ سے برباد اور ساری محنت رایگاں ن نہ ہوجائے۔

بصیرت، عمل صالح کی بنیاد
02/26/2019 - 19:44

خلاصہ: بصیرت کی بناء پر نیک اعمال قبول ہوتے ہیں اور نیک اعمال کی وجہ سے بصیرت حاصل ہوتی ہے۔

اعمال کا وضعی اثر
12/10/2017 - 19:35

خلاصہ: انسان کے اعمال اس کی زندگی پر اپنا اثر کرتے ہیں۔

ماہ رجب کی فضیلت اور اس کے اعمال
04/16/2017 - 11:17

چکیده:ماہ رجب کی فضیلت اور اس کے اعمال

صفحات

Subscribe to اعمال
ur.btid.org
Online: 57