اعمال

09/05/2024 - 17:42

پھر اپنے ہاتھوں کو پھیلاو اور پڑھو:

06/08/2024 - 10:43

اس روز حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے اور اسی دن اپ کو خلیل اللہ کے لقب سے نوازا گیا ۔

اس دن رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مشرکین مکہ کے سامنے سورہ برائت پڑھنے کا حکم دیا گیا ۔

03/09/2024 - 09:19

امام رضا علیہ السلام نے ماہ شعبان کے اخری دنوں میں اس دعا کے پڑھنے کی تاکید کی ہے

اَللّهُمَّ اِنْ لَمْ تَکُنْ غَفَرْتَ لَنا فیما مَضى مِنْ شَعْبانَ فَاغْفِرْ لَنا فیما بَقِىَ مِنْهُ

03/07/2024 - 09:15

اباصلت ہروی کہتے ہیں کہ میں شعبان کے اخری جمعہ کو امام رضا(ع) کی خدمت میں پہونچا، امام(ع) نے مجھ سے فرمایا: اے اباصلت شعبان کا زیادہ تر حصہ گذر چکا ہے اور یہ آخری جمعہ ہے لہذا گذشتہ کوتاہیوں کی تلافی کرو اور انہیں انجام دیتے رہو۔

عیون أخبار الرضا علیه السلام، ج‏۲، ص۵۱ ۔

06/17/2023 - 08:30

رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: « مَنْ حَجَّ عَنْ والِدَيْهِ اَوْ قَضى عَنْهُما مَغْرَما بَعَثَهُ اللّهُ يَوْمَ الْقيامَةِ مَعَ الاَبْرارِ» ۔

اگر کوئی ماں باپ کی طرف سے حج انجام دے اور ان کے قرض کو ادا کرے ، خداوند متعال اسے قیامت کے دن صالحین میں مبعوث کرے گا ۔

06/12/2023 - 05:51

۲۵ ذی القعدہ روز «دحوالارض» ہے اس دن زمین کا فرش بچھایا گیا یعنی زمین کو انسانوں کے قیام اور ان کے رہنے کے لائق بنایا گیا ، خداوند متعال نے قران کریم میں روز «دحوالارض» کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: «وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَلِكَ دَحَاهَا ؛ اور اسکے بعد زمین کو پھیلا دیا» سوره نازعات آیه ۳۰ ۔ اکثر

04/11/2023 - 10:40

رمضان المبارک وہ با برکت و عظیم مہینہ ہے جس میں خداوند عالم اپنے روزہ دار بندے کا میزبان ہے ، اس مبارک مہینہ میں بندے کی گناہیں بخش دی جاتی ہیں اور اس مہینہ میں مخصوص اعمال ہیں خاص کر شب ھای قدر کے سلسلہ میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔

04/09/2023 - 08:08

رمضان المبارک کی انیسویں شب پہلی شب قدر ہے ، شب قدر وه رات ہے جس کی فضلیت کو پورے سال کی کوئی رات نہیں پہنچ سکتی ہے ، یہ رات ہزار مہینوں سے افضل ، اس رات کے اعمال ہزار مہینہ کے اعمال سے بہتر ، اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں ، ملائکه اور روح اس رات میں پروردگار کے حکم سے زمین پر نازل ہوت

03/17/2023 - 09:59

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ : لاَ تَقُولُوا هَذَا رَمَضَانُ وَ لاَ ذَهَبَ رَمَضَانُ وَ لاَ جَاءَ رَمَضَانُ فَإِنَّ رَمَضَانَ اِسْمٌ مِنْ أَسْمَاءِ اَللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ لاَ يَجِيءُ وَ لاَ يَذْهَبُ وَ إِنَّمَا يَجِيءُ وَ يَذْهَبُ اَلزَّائِلُ وَ لَكِنْ قُولُوا « شَهْرُ رَمَضٰانَ »  ف

02/26/2023 - 10:29

ماہ شعبان میں بہت سارے اعمال وارد ہوئے ہیں مگر جو کچھ روایات میں موجود ہے وہ یہ ہے کہ اس ماہ کی بہترین دعا اور ذکر ، استغفار اور خداوند متعال سے گناہوں کی بخشش کی درخواست ہے ، اس ماہ میں ہر دن ۷۰ مرتبہ استغفار دیگر مہینوں میں ۷۰ ہزار استغفار کرنے کے برابر ہے ۔

صفحات

Subscribe to اعمال
ur.btid.org
Online: 207