شعبان

02/24/2024 - 11:25

گذشتہ پیوستہ

۶: نیمہ شعبان کے لئے حضرت امام صادق علیہ السلام سے منقول نماز پڑھنا

شیخ طوسی علیہ الرحمۃ نے کتاب «مصباح» میں روایت نقل کی ہے جس میں حضرت امام صادق علیہ السلام نے نیمہ شعبان کے سلسلہ میں نصیحت فرمائی ہے ۔

02/22/2024 - 09:02

روایات، معصومین علیہم السلام، مراجع اور بزرگان دین کے نزدیک شب برائت یعنی شب نیمہ شعبان، شب قدر کے بعد بہترین شب اور با فضیلت ترین شب شمار کی گئی ہے اس شب کے مختلف اور متعدد اعمال ہیں از جملہ ان میں سے ایک شب بیداری ہے ۔

03/04/2023 - 10:31

امام محمد باقر علیہ السلام  نے فرمایا: شب نیمہ شعبان (شب برائت) شب قدر کے بعد با فضلیت ترین شب ہے، اس شب خدا کی بیکراں رحمتیں بندوں پر نازل ہوتی ہیں اور گناہگاروں کی بخشش کی جاتی ہیں، اس شب کیلئے خدا نے قسم کھائی ہے کہ کسی ضرورت مند کو خالی ہاتھ نہ لوٹائے گا البتہ جب تک حرام چیز کی درخواست نہ کرے

02/25/2023 - 10:17

علم اور دانش انسانی اقدار و منزلت اور عظمت کا بہترین معیار ہے ، اور خداوند متعال کے فرمان کے مطابق انسان علم کی وجہ سے دوسروں سے بالاتر ہے ، « الَّذِينَ آمَنُوا مِنْکُمْ وَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ وَ اللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ» ۔ (1)

02/23/2023 - 07:37

صفوان جمال سے روایت ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا اے صفوان جو لوگ تمھارے اطراف میں موجود ہیں انہیں روزہ رکھنے کی تاکید کرو ، میں نے عرض کیا میری جان اپ پر قربان ، کیا اس ماہ کے روزہ میں اپ کسی خاص قسم کی فضلیت محسوس کر رہے ہیں ؟

02/22/2023 - 06:26

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ رجب خدا کا مہینہ (شھراللہ)، شعبان میرا مہینہ (شعبان شهری) اور رمضان میری امت کا مہینہ (رمضان شهر امّتی) (۱) ہے ، نیز ایک دوسرے مقام پر یوں فرمایا کہ شعبان شهری رحم اللّه من أعاننی علی شهری (۲) شعبان میرا مہینہ ہے خدا اس پر رحمت نازل ف

امام مھدی عج
03/07/2022 - 07:59

رجعت اور رجعت کرنے والے

ماہ شعبان میں غور و فکر
04/08/2020 - 11:55

خلاصہ: جو انسان فکر کرتا ہے وہ کبھی بھی روحی بیماریوں کا شکار نہیں ہوتا۔

ماہ شعبان بہترین فرصت بیماریوں کے علاج کے لئے
04/08/2020 - 11:52

خلاصہ: ماہ شعبان حقیقی کمال تک پہونچنے کے لئے بہترین ذریعہ ہے کیونکہ اس مہینے میں ہم اپنی روحی بیماریوں کا علاج کرکے ماہ مبارک رمضان میں ایک خالص قلب کے ساتھ داخل ہوسکتے ہیں۔

شعبان، جنت کے حصول کا مہینہ
03/26/2020 - 03:22

خلاصہ: ماہ شعبان میں عبادت اور اسی طرح روزہ رکھنا بہت فضیلت کا حامل ہے جیسا کہ حدیث میں آیا ہے 

صفحات

Subscribe to شعبان
ur.btid.org
Online: 24