اولاد
خلاصہ: انسان نیک اور صالح تربیت کے لئے اسے اپنا دوست یا دشمن بناسکتا ہے۔
خلاصہ: دنیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر چیز کے ذریعہ انسان کا امتحان لیا جاتا ہے۔
«لَنْ تُغْنِيَ عَنْهُمْ أَمْوَالُهُمْ وَ لاَ أَوْلاَدُهُمْ مِنَ اللَّهِ شَيْئاً أُولٰئِکَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ»
(سورۃ المجادلة، آیت 17)
خلاصہ: بحیثیت مسلمان ہمیں اپنے بچوں کو بالکل آغاز سے ہی صحیح اسلامی عقیدہ سکھاتے رہنا چاہیے، اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات اور صفات کی پہچان کرواتے رہنا چاہیے ، سچ بولنے پر اللہ کے انعامات اور جُھوٹ بولنے پر اللہ کے عذاب کی خبر سناتے رہنا چاہیے ، اور یہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ ابھی تو چھوٹے ہیں یہ ان باتوں کو کیا سمجھیں گے۔
خلاصہ: والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کے درمیان کسی بھی طریقہ کی تفریق نہ کریں۔
شیخ مفید نے امام صادق (علیہ السلام) کی دس اولادوں کے نام یوں ذکر کئے ہیں: