Tue, 02/11/2020 - 20:30
«لَنْ تُغْنِيَ عَنْهُمْ أَمْوَالُهُمْ وَ لاَ أَوْلاَدُهُمْ مِنَ اللَّهِ شَيْئاً أُولٰئِکَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ»
(سورۃ المجادلة، آیت 17)
اللّه کے مقابلہ میں ان کا مال اور ان کی اولاد انہیں بے نیاز نہیں کرتی یہی وہ جہنّمی ہیں اور وہیں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔
Add new comment