قرآن
خلاصہ: رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی تأکید اور مسلمانوں کا قرآن سے ہمیشہ منسلک رہنا قرآن کے تحریف نہ ہونے پر ایک دلیل
«فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ»
(سورہ الكوثر، 2)
نماز پڑھنا، اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا ایک ذریعہ ہے؛
خلاصہ: قرآن کریم نفسانی خواہشات کے دلدل سے اپنے آپ کو بچانے کا ایک بہت محکم اور مضبوط ذریعہ ہے۔
خلاصہ: مسجد اقصی اسلام کی اہم مسجوں میں سے ایک مسجد ہے جس کے بارے میں خداوند عالم نے قرآن کی مخلتف آیات کی روشنی میں اس کی عظمت اور اہمیت کو بتایا ہے تاکہ ہم اس کی عظمت کو سمجھیں اور اس کا احترام کریں۔
خلاصہ: قرآن کو صحیح سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ وہ آیت جس کو سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں اس کے بارے میں پوری معلومات ہوں کہ وہ کہا پر نازل ہوئی، کس وقت اور کن حالات میں نازل ہوئی، صرف آیت کے ظاہری الفاظ کو دیکھ کر اس کے معنی کو صحیح طریقہ سے سمجھا نہیں جا سکتا۔