امام رضا ع
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ عَلِيِّ بْنِ مُوسَىٰ الرِّضَا الْمُرْتَضَىٰ الْإِمامِ التَّقِيِّ النَّقِيِّ وَحُجَّتِكَ عَلَىٰ مَنْ فَوْقَ الْأَرْضِ وَمَنْ تَحْتَ الثَّرَىٰ الصِّدِيقِ الشَّهِيدِ صَلاةً كَثِيرَةً تامَّةً زاكِيَةً مُتَواصِلَةً مُتَواتِرَةً مُتَرادِفَةً كَأَفْضَلِ مَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ أَحَد

امام رضا علیہ السلام کا شیعوں اور چاہنے والوں کیلئے پیغام یہ ہے کہ حوادث میں ہار نہ مانیں اور مسلسل جد و جہد و کوشش جاری و ساری رکھیں ۔
امام رضا علیہ السلام کا شیعوں اور چاہنے والوں کیلئے پیغام یہ ہے کہ ہم فقط اپ سے محبت کرنے پر اکتفاء نہ کریں ، اپ ہمارے امام ہیں ، ہمیں ان کی حوادث بھری زندگی سے سبق لینا چاہئے ، اپ کے طرز حیات میں ہمارے لئے درس موجود ہے ، وہ سبق کیا ہے ؟
مشہور ہے کہ جب امام ہشتم علی ابن موسی الرضا علیہ السلام شہر نیشابور پہنچے تو روات و محدثین نے آپ کے اطراف حلقہ بنالیا جبکہ آپ اونٹ پر سوار تھے اور آپ سے درخواست کی کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی حدیث نقل فرمائیں ۔
عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدٍ اَلْقَاسَانِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي بَعْضُ أَصْحَابِنَا : أَنَّهُ حَمَلَ إِلَى أَبِي اَلْحَسَنِ اَلرِّضَا عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ مَالاً لَهُ خَطَرٌ فَلَمْ أَرَهُ سُرَّ بِهِ قَالَ فَاغْتَمَمْتُ لِذَلِكَ وَ قُلْتُ فِي نَفْسِي ق
رانک اسلانیان نامی ایک عیسائی خاتون کہ جو حضرت آیت الله میلانی کے ذریعہ شیعہ ہوئی تھی اور حضرت آیت الله میلانی نے ان کا نام فاطمہ رکھا ، اپنے شیعہ ہونے کی وجہ اور بنیاد بیان کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ میں آٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی عنایتوں کے صدقہ میں شیعہ ہوئی ہوں ۔