امام رضا علیہ السلام کی مخصوص صلوات

Create: 05/31/2023 - 06:18

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ عَلِيِّ بْنِ مُوسَىٰ الرِّضَا الْمُرْتَضَىٰ الْإِمامِ التَّقِيِّ النَّقِيِّ وَحُجَّتِكَ عَلَىٰ مَنْ فَوْقَ الْأَرْضِ وَمَنْ تَحْتَ الثَّرَىٰ الصِّدِيقِ الشَّهِيدِ صَلاةً كَثِيرَةً تامَّةً زاكِيَةً مُتَواصِلَةً مُتَواتِرَةً مُتَرادِفَةً كَأَفْضَلِ مَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ أَحَدٍ مِنْ أَوْلِيَائِكَ ۔ 

خداوندا ! علی ابن موسی الرضا (علیہ السلام) پر دورد بھیج کہ جو پسندیدہ ، متقی ، بے عیب امام اور زمین کے اوپر اور زمین کے نیچے موجود مخلوقات پر حجت اور صدیق و شھید  ہیں ، مکمل ، زیادہ ، پاک و طاھر ، پیوستہ اور مسلسل درود بھیج جیسا کہ تونے اپنے اولیاء میں سے ایک پر افضل اور بہتر درود بھیجا ہے ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 10 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 57