امام رضا کی کرامت

Sat, 08/27/2022 - 06:05

عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدٍ اَلْقَاسَانِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي بَعْضُ أَصْحَابِنَا : أَنَّهُ حَمَلَ إِلَى أَبِي اَلْحَسَنِ اَلرِّضَا عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ مَالاً لَهُ خَطَرٌ فَلَمْ أَرَهُ سُرَّ بِهِ قَالَ فَاغْتَمَمْتُ لِذَلِكَ وَ قُلْتُ فِي نَفْسِي قَدْ حَمَلْتُ هَذَا اَلْمَالَ وَ لَمْ يُسَرَّ بِهِ فَقَالَ يَا غُلاَمُ اَلطَّسْتَ وَ اَلْمَاءَ قَالَ فَقَعَدَ عَلَى كُرْسِيٍّ وَ قَالَ بِيَدِهِ وَ قَالَ لِلْغُلاَمِ صُبَّ عَلَيَّ اَلْمَاءَ قَالَ فَجَعَلَ يَسِيلُ مِنْ بَيْنِ أَصَابِعِهِ فِي اَلطَّسْتِ ذَهَبٌ ثُمَّ اِلْتَفَتَ إِلَيَّ فَقَالَ لِي مَنْ كَانَ هَكَذَا لاَ يُبَالِي بِالَّذِي حَمَلْتَهُ إِلَيْهِ ۔ (۱)

آٹھویں امام حضرت علی ابن  موسی الرضا علیه السلام کے اصحاب میں سے ایک صحابی نقل کرتے ہیں کہ امام علیہ السلام کی خدمت میں کافی مقدار میں پیسے لیکر ایا مگر حضرت علیه السلام خوش نہیں ہوئے بلکہ غمگین ہوئے تو میں نے دل میں کہا کہ اتنی بڑی رقم اپ کے لئے لائی گئی مگر خوش نہیں ہوئے !! امام علیہ السلام نے فرمایا: اے غلام ! لوٹا اور طشت لے کر او ، پھر امام علیہ السلام ایک تخت پر بیٹھ گئے اور غلام سے کہا کہ میرے ہاتھوں پر پانی ڈالو ، راوی کہتا ہے کہ میں نے دیکھا کہ اپ کی انگلیوں کے درمیان سے سونے گر رہے تھے ، پھر امام علیہ السلام نے میری سمت رخ کرکے کہا کہ جو ان صفات کا مالک ہو اسے تیرے لائے ہوئے پیسہ کی کوئی فکر نہیں ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: کلینی ، اصول کافی ، جلد ۱ ، صفحه ۴۹۱ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 10 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 31