امام رضا علیہ السلام رھبر معظم کی نگاہ میں

Mon, 05/29/2023 - 09:15

امام رضا علیہ السلام کا شیعوں اور چاہنے والوں کیلئے پیغام یہ ہے کہ ہم فقط اپ سے محبت کرنے پر اکتفاء نہ کریں ، اپ ہمارے امام ہیں ، ہمیں ان کی حوادث بھری زندگی سے سبق لینا چاہئے ، اپ کے طرز حیات میں ہمارے لئے درس موجود ہے ، وہ سبق کیا ہے ؟ میں اس پیغام کو ایک جملے میں خلاصہ کررہا ہوں ؛ حوادث میں ہار نہ ماننا اور مسلسل جد و جہد اور کوشش جاری و ساری رکھنا ۔

رہبر معظم انقلاب حضرت ایت اللہ خامنہ ای

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
14 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 42