داستان انبیاء

01/04/2024 - 10:03

اس حوالے سے کہ طوفانِ حضرت نوح علیہ السلام میں پوری دنیا غرقِ اب ہوگئی تھی ، ضروری تھا کہ نسلوں کی بقا کے لئے ہر حیوان کا ایک جوڑا کشتی پر سوار ہو ، امام جعفر صادق علیہ السلام نے اس سلسلہ میں فرمایا : کہ کشتی بننے کے بعد خداوند متعال نے حضرت نوح علیہ السلام کو وحی کی کہ تمام حیوانات میں سے نروماد

11/23/2023 - 09:25

روایت میں نقل ہے کہ لوگوں کا ایک گروہ حضرت ادریس علیہ السلام کے زمانے کے ظالم و جابر بادشاہ کے حکم سے اپ کو قتل کرنے کے لئے گیا، حضرت ادریس علیہ السلام مجبور ہوکر شھر چھوڑ کر چلے گئے، نتیجہ میں لوگ قحطی اور بھوک مری کا شکا ہوگئے اور نہایت ہی ذلت و حقارت کی زندگی ان کا مقدر بن گئی ۔ (۱) لہذا ہمیں

11/23/2023 - 08:58

«وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِدْرِيسَ إِنَّهُ كَانَ صِدِّيقًا نَبِيًّا، وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيًّا؛ اور کتاب خدا میں ادریس [علیہ السّلام] کا بھی تذکرہ کرو کہ وہ بہت زیادہ سچے پیغمبر [علیہ السّلام] تھے ، اور ہم نے ان کو بلند جگہ تک پہنچا دیا ہے» اس سلسلہ میں کہ اس ایت کریمہ میں جناب ادریس علیہ

11/11/2023 - 10:29

انبیاء الھی میں سے دیگر نبی ، جن کا نام قران کریم دوبار ، سورہ انبیاء ایت ۸۵ اور سورہ مریم ایت ۵۶ میں ایا ہے اور انہیں صدیق کے طور پر یاد کیا گیا ہے ، وہ جناب ادریس علیہ السلام کی ذات گرامی ہے ۔

11/05/2023 - 10:03

اس واقعہ کے بعد قابیل نے اپنے ہی بھائی کے قتل کا ارادہ بنالیا ، ایک طرف دل میں پنپتا حسد اور دوسری جانب قربانی کا قبول نہ ہونا ، یہ دونوں اس بات کا سبب بنے کہ کھلم کھلا اپنے بھائی کو قتل کی دھمکی دے ، اس کے اس جملے سے بھائی چارگی ، رحم اور مہربانی سب کچھ ختم ہوگیا ۔ (۱)

10/28/2023 - 09:37

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ اپ علیہ السلام نے فرمایا : کسی کی قسم کے دھوکہ میں نہ آو کیوں کہ ممکن ہے قسم جھوٹی ہو کہ جس طرح شیطان نے جھوٹی قسم کھا کر حضرت ادم علیہ السلام کو دھوکہ دیا تھا ، کسی کے آنسو اور رونے کے دھوکہ میں نہ آو کہ عین ممکن ہے اس کا رونا دکھاوا اور جھوٹا ہو

مہر
05/10/2022 - 09:13

جناب موسی (ع) کی شادی میں مہر کی رقم کا مسئلہ

05/08/2022 - 07:34

ہم نے اپنی گذشتہ تحریر میں اس بات کی جانب اشارہ کیا تھا کہ خداوند متعال کے حکم اور ایات قران کریم کے واضح اور روشن پیغام کے تحت انسان، دو بہنوں سے ایک ساتھ عقد [شادی] نہیں کرسکتا کہ جس طرح دو کنیزوں سے کہ جو آپس میں سگی بہنیں ہیں مباشرت نہیں کرسکتا ۔

Subscribe to داستان انبیاء
ur.btid.org
Online: 88