عشرہ فجر
امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے ۲۸ اپریل سن ۱۹۸۶عیسوی میں شہداء اور ایثارگروں کے معزز خانوادے سے شہداء کی قربانیوں ، شھداء کے معزز گھرانے اور ایثارگروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: میرے پیاروں اور میری انکھوں کے نور، میرے شھید بچوں ، جانبازوں ، فداکاروں ، اسیروں اور لاپتا بچوں ’’ایّدهم اللَّه تع
دین اسلام نے رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی وفات کے بعد مختلف ادوار دیکھے ، مسلمان اپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے بتائے ہوئے راستہ سے ہٹ گئے اور امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی خلافت و امامت کو ماننے کے بجائے سقیفہ میں بیٹھ کر خلیفہ بنایا لیا ، یہ سلسلہ نسل بنی امیہ سے بنی عباس تک پہنچ
پہلی فروری یا ۱۲ بہمن انقلاب اسلامی ایران کا وہ سنہرا ورق ہے جس دن رہبر کبیر انقلاب اسلامی ایران حضرت ایت اللہ العظمی امام خمینی رحمت اللہ علیہ برسوں کی جلاوطنی کے بعد وطن لوٹے تھے ، یہ وہ دن تھا جس کا ایرانی عوام کافی شدت سے انتظار کررہے تھے ، دشمن کی تمام تر سازشوں کے باوجود امام خمینی رحمت الل
امام خمینی(رہ) نے عشرہ فجر کے موقع پر اسلامی جمھوریہ ایران کے حکمراں طبقہ سے ملاقات کے دوران حسینیہ جماران میں تقریر کرتے ہوئے فرمایا: ہرگز اپنے کاموں سے نا امید نہ ہو کیونکہ کامیابی فوراً نہیں ملتی، بڑے کاموں میں آہستہ آہستہ کامیابی نصیب ہوتی ہے۔
مقدمہ
ایک ایسے عظیم تاریخی واقعہ کا جائزہ لینا جو مستقبل کو بدل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ابھی اس واقعہ کو رونما ہوئے بھی زیادہ عرصہ نہیں گذرا ہے ، اس واقعہ کا جائزہ لینے کے لئے بہت زیادہ خلاقیت تجربہ اور مہارت کی ضرورت ہے۔
16 جنوری 1979 عیسوی یعنی اج سے تقریبا ۴۵ سال پہلے محمد رضا شاہ پہلوی ، رہبرکبیر انقلاب اسلامی ایران حضرت ایت اللہ العظمی روح اللہ موسوی الخمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں رونما ہونے والے انقلاب کی پیروزی کی ڈر سے ملک سے فرار ہوگیا ۔
انقلاب کی تاریخ
۱ فروری ۱۹۷۹
امام خمینی (رہ) جلا وطن ہونے کے بعد ۱۴ سال تک ایران سے باہر رہے مگر واپسی پر دسیوں لاکھ افراد نے اپ کا بے مثال استقبال کیا ، کیہان نیوز پیپر نے لکھا کہ 32 کیلومیٹر تک استقبال کرنے والوں کا مجمع تھا ۔
جب کفر و الحاد کے سرداروں اور بے بصیرت و خود فروختہ رہبروں نے وقت کی شاہی حکومت سے ہاتھ ملاکر ایک اسلامی سرزمین اور اسلامی ملک کو لیبرل اور اسلامی و دینی میعاروں سے بہت دور، ملک بنانے کی ٹھان لی تھی تبھی خداوند متعال نے امام خمینی(رہ) کی قیادت اور رہبریت میں 11 فروری 1979 عیسوی کو انقلاب اسلامی ک
چکیده:عشرۂ فجر، ۱ فروری ۱۹۷۹ سے ۱۱ فروری ۱۹۷۹ تک کے ایام کو کہا جاتا ہے جسکی یاد آج بھی ایران میں منائی جاتی ہے۔ اسی دوران امام خمینی ایران واپس آئے تھے اور پھر اسلامی انقلاب کو کامیابی ملی تھی۔