ایت اللہ خامنہ ای

08/18/2022 - 08:45

سوال: بعض مجالس میں ایسے مصائب پڑھے جاتے ہیں جنہیں کسی معتبر مقاتل میں نقل نہیں کیا گیا ہے اور کسی بھی عالم یا مرجع تقلید سے نہیں سنا گیا ہے اور جب پڑھنے والے سے اس کے منبع کے بارے میں سوال کیا جاتا تو جواب ملتا ہے کہ اھل بیت علیھم السلام نے ہماری راھنمائی کی ہے اور ہم الھام ہوا ہے نیز واقعہ کربل

08/16/2022 - 07:18

سوال: اگر مجالس میں شرکت کی وجہ سے انسان سے بعض واجبات قضا ہوجائیں جیسے نماز صبح قضا ہوجائے ، تو کیا ان مجالس میں شرکت نہ کرنا بہتر ہے ؟ یا مجالس میں شرکت نہ کرنا اهل بیت علیهم السلام سے دوری کا سبب ہے ؟

07/20/2022 - 05:41

سوال: اگر زرعی پیدوار خمس کی تاریخ کے بعد حاصل ہو تو اس پیدوار کے خمس کے سلسلہ میں کِسان کا وظیفہ کیا ہے ؟

جواب: خمس کی تاریخ کے بعد حاصل ہونے والی زرعی پیداوار ائندہ سال کی درامد کا حصہ شمار ہوگی اور ائند سال خمس کی تاریخ تک خرچ سے بچے رہنے کی صورت میں اس پر خمس واجب ہوگا ۔

07/09/2022 - 10:40

 

بسم ‌اللہ الرحمن ‌الرحیم و الحمد للہ رب العالمین و صلی اللہ علی محمد المصطفی و آلہ الطاھرین و صحبہ المنتجبین.

احکام مسجد
03/27/2022 - 14:46

سؤال: کیا مسجد کے ان سامان کو جن کی اب ضرورت نہیں رہی فروخت کرسکتے ہیں اور اس کی رقم مسجد میں خرچ کرسکتے ہیں ؟

احکام شرعی
03/26/2022 - 17:59

رمضان کے روزہ کی قضا کی تاخیر کا کفارہ یعنی "ایک مد طعام" کہ جو فقیر کو دیا جانا ہے ، اس کے بدلے پیسہ یا رقم دینا کافی نہیں ہے مگر اطمینان حاصل ہو کہ فقیر، کفارہ دینے والے کی نیابت میں اس سے طعام خریدے گا اور پھر اسے کفارہ کے طور پر قبول کرے گا، کہ اس حالت میں رقم یا پیسہ بھی دیا جاسکتا ہے ۔

خمس
03/03/2022 - 07:09

۱: وجوب خمس ضروریات دین اسلام میں سے ہے کہ اگر اس کا انکار، مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی رسالت کے انکار، انکے جھٹلائے جانے کا سبب یا دین اسلام کو نقصان پہچانے کا باعث ہو تو انسان کافر یا مرتد کہلائے گا ۔

ایت اللہ خامنہ ای
01/22/2022 - 08:12

سوال: اگر سجدہ کی حالت میں نمازی کو یاد آئے کہ اس نے رکوع نہیں کیا ہے تو کیا اس کی نماز باطل ہے ؟ نماز صحیح ہونے کی صورت میں اس نمازی کا وظیفہ کیا ہے ؟  

ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا جواب:

صفحات

Subscribe to ایت اللہ خامنہ ای
ur.btid.org
Online: 30